قائد اعظم اور کانگریسی ملا
قائد اعظم محمد علی جناح، تحریک پاکستان اور علما کا کردار – علما کی اکثریت نے کانگریس کا ساتھ دیا اور اسی لئے آج تک عوام ان پر اعتماد نہیں کرتے – مولانا محمد اسحاق مدنی کا بیان Continue reading قائد اعظم اور کانگریسی ملا
قائد اعظم محمد علی جناح، تحریک پاکستان اور علما کا کردار – علما کی اکثریت نے کانگریس کا ساتھ دیا اور اسی لئے آج تک عوام ان پر اعتماد نہیں کرتے – مولانا محمد اسحاق مدنی کا بیان Continue reading قائد اعظم اور کانگریسی ملا
چینل ٩٢ پر اسلام اور رسالتمآب کے محسن چچا حضرت ابو طالب رضی الله عنہ کی شان میں تمام مکاتب فکر کے علما کا اظہار عقیدت Continue reading حضرت ابو طالب رضی الله عنہ
پھر شور ِ سلاسل میں سرودِ ازلی ہےپھر پیش ِنظر سُنّتِ سجاّدِ ولی ہے اک برق ِ بلا کوند گئی سارے چمن پرتُو خوش کہ مری شاخ ِ نشیمن تو جلی ہے غارت گرئ اہل ستم بھی کوئی دیکھےگلشن میں کوئی پھول، نہ غنچہ نہ کلی ہے ہم راھرو ِ دشتِ بلا روز ِ ازل سےاور قافلہ سالار حُسین ابن ِ علی ہے Continue reading اور قافلہ سالار حُسین ابن ِ علی ہے – نوابزادہ نصراللہ خان
گفتگو میں اتحادِ امّت پر روشنی ڈالی گئی اور ساتھ امّت کے اتحاد کے لیے کیمیائی نسخہ بھی بتا دیا اور وہ نسخہ توحید، قرآن، ختم نبوت کے ساتھ ساتھ مولا علی کی ذات ہے جس پر تمام امّت جمع ہو سکتی ہے – اسی موضوع پر نامور فلسفی ڈاکٹر علی شریعتی کی کتاب علی، امین وحدت مطالعہ کے لائق ہے Continue reading نجف میں معروف اینکر کامران شاھد کی آیت اللہ بشیر حسین النجفی سے گفتگو
ان صاحب کا نام منظور مینگل ہے انتہائی تنگ نظر فرقہ پرست مولوی ہیں اور کالعدم دہشتگرد تکفیری تنظیموں سے ان کے روابط ہیں – ان کے پیروکار ان کو شیخ الحدیث ڈاکٹر مولانا منظور احمد صاحب مینگل اور اعلٰی پائے کا عالم اور مدرس سمجھتے ہیں۔لیکن اس ویڈیو میں انہوں نے جو “ دُرفنطنی” چھوڑی ہے۔ ان میں اور علامہ نیپالی میں کوئی فرق نظر نہیں آرہا! موصوف فرمارہے ہیں “ سندھ میں ایک عالم نے اپنا سورج اور چاند بنا رکھا تھا جب شام کو آسمان کا سورج غروب ہو جاتا تو وہ بٹن دبا کے اپنا سورج … Continue reading منظور مینگل کا چاند
علامہ اقبال کے صاحبزادے اور نامور فلاسفر جسٹس جاوید اقبال تاریخ اسلام کے چند اہم پہلوؤں پر روشنی ڈال رہے ہیں Continue reading جاوید اقبال تاریخ اسلام کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈال رہے ہیں
بھارت میں دیوبندی مسلک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت علما ہند کے جنرل سیکرٹری مولانا محمود مدنی کی ہندو نوازی پر مبنی نفرت انگیز وڈیو سامنے آگئی انتہا پسند ہندو نواز مولوی کا برملا اعتراف – دار العلوم دیوبند نے قرآن کے نظام اور نظامِ مُصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کو ریجیکٹ کیا اورہندوکی غلامی کو ترجیح دی – واہ رے مولوی واہ مولانا محمود مدنی کا دادا بدنام زمانہ کانگریس نواز مولوی حسین احمد مدنی تھا جس نے قیام پاکستان کی تحریک کی مخالفت کی تھی، لکھنو میں مسلمانوں کے درمیان فرقہ وارانہ فسادات کروائے … Continue reading جمعیت علما ہند کے مولانا محمود مدنی کی ہندو نوازی پر مبنی وڈیو
سرور کائنات صلی الله علیہ والہ وسلم کے محبوب اور محسن چچا سیدنا ابوطالب علیہ السلام کی شخصیت پر پہلی مرتبہ پی ایچ ڈیوطنِ عزیز پاکستان سندھ کی شاھ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میں پی ایچ ڈی کرنے والے اسکالر جناب خدمت علی چانڈیو صاحب لاڑکانہ والے نے ایم فل تھیسس کے لیئے مختلف مکاتبِ فکر کے علماء سے ایمانِ ابوطالبؑ کے حوالہ سے انٹرویو لیئےان میں سے ایک انٹرویو وطن عزیز پاکستان کے مشہورومعروف مذہبی ریسرچ اسکالر حضرت علامہ مولانا مفتی ابنِ مفتی ڈاکٹر گلزاراحمد انڑ صاحب، رئیس الجامعہ: مدرسہ جامعہ رضاءالمصطفیٰ (ملحقة بتنظیم المدارس اھلسنت پاکستان) نواب شاھ سندھ … Continue reading سیدنا ابوطالب علیہ السلام کی شخصیت پر پی ایچ ڈی
سانحہ راجہ بازار راولپنڈی – ٢٠١٣ عاشورہ کے موقع پر سنی شیعہ فسادات کرنے کی سازش پاک فوج نے بے نقاب کر دیتکفیری خوارج نے کالے کپڑے پہن کر اپنے ہی دیوبندی مسلک کی مسجد پر حملہ کیا تاکہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی گفتگو ضرور سنیں- مجرموں کی زبانی ان کا اقبال جرم Continue reading سنی شیعہ فسادات کرنے کی سازش پاک فوج نے بے نقاب کر دی
متعدد شیعہ علماء اور سکالرز نے اپنی کتب اور تقاریر میں خلفاۓ راشدین کی مدح کی ہے، اور اگرچہ وہ خاتم الخلفاء حضرت علی کو افضل الخلفاء اور خلافت کا صحیح حقدار مانتے ہیں لیکن خلفاۓ راشدین کے طرز حکومت کوبطور کلی اسلامی سمجھتے ہیں اور ان کے معاملے کو طلقاء (فتح مکہ کے موقع پر آزاد کردگان) کی حکومت سے جدا رکھتے ہیں۔ اسی طرح اصحاب رسول میں مہاجرین و انصار کو صلح حدیبیہ کے بعد مسلمان ہونے والوں سے افضل سمجھتے ہیں۔ آیت الله خمینی اور آیت اللہ خوئی جیسے بڑے شیعہ محققین یہی موقف رکھتے ہیں۔ لیکن … Continue reading آیت الله خمینی اور آیت اللہ مطہری کی زبانی حضرت عمرؓکے فضائل کا بیان۔حمزہ ابراہیم