اعیان الشیعہ – طفیل ہاشمی

میں جب تاریخ سائنس پر تحقیقی مقالہ لکھ رہا تھا تو مجھے العاملی کی مذکورہ صدر کتاب بکثرت دیکھنے اور اس سے استفادہ کرنے کا موقع ملا.شروع میں تو مجھے حیرت ہوئی کہ جس اہل علم یعنی سائنس دان، فلاسفر، ماہر علم نجوم، فلکیات، طبعیات، کیمیا، طب، حیاتیات، زراعت، جغرافیہ اور تاریخ کو دیکھو تو اعیان الشیعہ میں موجود ہیںایک صاحب جو اندر سے شاید ناصبی تھے کہنے لگےانہوں نے یوں ہی اہل علم کو شیعہ قرار دے دیا ہےلیکن جب میں نے مزید تحقیق کی تو معلوم ہوا کہقرآن نے جن لوگوں کو علماء کہا ہے یعنی ارباب فکر … Continue reading اعیان الشیعہ – طفیل ہاشمی

حُب علی اور بُغض معاویہ حقائق کے اعتبار سے غلط اور مبنی برتعصب محاورہ ہے

ابن جوزی عبد اللہ بن احمد بن حنبل سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے کہا: میں نے اپنے والد امام احمد بن حنبل سے پوچھا:علی اور معاویہ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے،کچھ دیر انہوں نے سوچااور اس کے بعد کہا: میں اس بات کو اچھی طرح جانتا ہوں کہ علی کے دشمن بہت زیادہ تھے، لیکن علی کے دشمنوں نے لاکھ کوشش کی مگر علی میں کوئ نقص نہ نکال سکے۔اور چار و ناچار معاویہ کی طرف آ گئے جو علی سے جنگ کرتا تھا اور آپ کا مخالف تھا،لھذا انہوں نے معاویہ کی جھوٹی تعریفیں … Continue reading حُب علی اور بُغض معاویہ حقائق کے اعتبار سے غلط اور مبنی برتعصب محاورہ ہے

حضرت علی کے خلاف امیرمعاویہ کی بغاوت – علامہ سلمان ندوی کا بیان

علامہ سلمان ندوی بھارت کے مشہور عالم اور خطیب ہیں، دار العلوم ندوۃ العلماء میں حدیث کے استاذ اور عمید کلیۃ الدعوۃ والاعلام، جامعۃ الامام أحمد بن عرفان الشھید،ملیح آباد،احمد آباد کٹولی، لکھنؤ کے ناظم، جمعیۃ شباب الاسلام کے صدر اور بھارت کے متعدد مدارس کے سرپرست ہیں، اس کے علاوہ وہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کورٹ، عالمی رابطہ ادب اسلامی، اسلامی فقہ اکیڈمی اور دیگر کئی تنظیموں اور اداروں کے رکن ہیں۔ بھارت کے مشہور خطیب اور داعی ہیں۔ حدیث اور علوم الحدیث اور شاہ ولی اللہ دہلوی کے علوم سے خصوصی اشتغال … Continue reading حضرت علی کے خلاف امیرمعاویہ کی بغاوت – علامہ سلمان ندوی کا بیان

سید مودودی اور خلافت و ملوکیت پر اعتراضات کے جواب میں – عبد الرحمن صدیق

صاحبان اس بابت اپنا موقف واضع کردیجئے 1۔ آپکا عقیدہ یہ ہے کہ کوئی صحابی غلطی نہیں کرسکتا؟ 2۔ یا آپ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ صحابی سے غلطی ہوسکتی ہے مگر کسی صحابی سے کبھی کسی غلطی کا صدور نہیں ہوا؟ 3۔ یا آپ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ صحابہ سے غلطی کا صدور ممکن بھی تھا اور صدور ہوا بھی مگر انکو بیان کرنا جائز نہیں اور نہ صحابہ کی کسی غلطی کو غلطی کہا جا سکتا ہے؟ ان میں سے جس بات کے بھی آپ قائل ہوں اسکی وضاحت فرمادیں اگر آپ پہلی بات کے قائل ہیں … Continue reading سید مودودی اور خلافت و ملوکیت پر اعتراضات کے جواب میں – عبد الرحمن صدیق

صحابی رسول حضرت حجر بن عدی کندی شہید

محمد لطیف مطہری کچوروی صحابہ کرام میں سے ایک نمایاں نام حضرت حجر بن عدی کندی ہیں۔ اس مختصر مقالہ میں ہم ان کی زندگانی کے بارے میں کچھ مطالب مرقوم کرنے کی کوشش کریں گے۔حجر بن عدی بن معاویہ بن جبلہ کندی کوفی کی کنیت ابو عبدالرحمان تھی اور وہ حجر خیر یا حجر بن ادبر کے نام سے معروف تھے (1) بعض منابع میں ان کا نسب حجر بن عدی بن بجلہ ذکر کیا گیا ہے۔ آپ صدر اسلام کے صاحب فضیلت اور بزرگ مہاجرین میں سے تھے۔ حجر بن عدی پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم … Continue reading صحابی رسول حضرت حجر بن عدی کندی شہید

علیؑ اور عدل و انصاف

سید ذہین علی کاظمی عدالت کیوں ضروری ہے؟تاکہ معاشرے کا نظم و نسق بہترین انداز سے چل سکے۔۔۔ قرآن کریم کے ایک عظیم الشان مفسر، علامہ طباطبائی نے عدالت کے بارے میں بہت ہی عمدہ اور مفید وضاحت کی ہے۔ عدالت زندگی کے کسی ایک پہلو تک محدود نہیں ہے، بلکہ انسانی زندگی کے تمام انفرادی اور اجتماعی پہلوؤں پر محیط ہے، عدالت کا مطلب یہ ہے کہ ان تمام اشیاء اور اشخاص کے درمیان برابری اور مساوات کا برتاؤ کیا جائے، جو ایک مرتبہ اور منزلت رکھتے ہوں۔ اسلامی تعلیمات میں لفظ عدالت کا تین مقامات پر استعمال ہوتا … Continue reading علیؑ اور عدل و انصاف

حضرت علی ابن ابی طالب کا مقام، ابن تیمیہ کی نظر میں

علامہ ابن تیمیہ فرماتے ہیں اور حضرت علی رضی الله عنہ خلافت کے زیادہ حق دار تھ ے( معاویہ رضی الله عنہ کے مقابلے میں)، اور آپ اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی الله علیہ والہ وسلم اور تمام مومنین کے نزدیک افضل ہیں معاویہ سے، ان کے والد سے اور ان کے بھائی سے بھی جو معاویہ سے خود افضل تھے، اور حضرت علی رضی الله عنہ ان صحابہ کرام رضی الله عنہم سے بھی افضل ہیں جو معاویہ سے افضل ہیں، اور وہ سابق اور اول صحابہ کرام رضی الله عنہ جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت … Continue reading حضرت علی ابن ابی طالب کا مقام، ابن تیمیہ کی نظر میں

یومِ شہادتِ علیؑ، قائد اعظم محمد علی جناح اور تکفیری علما

حمزہ ابراہیم 21 رمضان کو برصغیر میں حضرت علیؑ کرم اللہ وجہہ کی شہادت کی مناسبت سے یومِ علیؑ کے طور پر سوگ کا دن سمجھا جاتا ہے۔ 1944 میں مہاتما گاندھی قائد اعظم سے مذاکرات کرنے بمبئی آ ئے تو قائد اعظم نے 7 ستمبر کو حضرت علیؑ کے یوم شہادت کی وجہ سے ملاقات سے معذرت کی اور مذاکرات 9 ستمبر کو شروع ہوئے۔ اس بات پر لکھنؤ میں مجلس الاحرار کے رہنما مولانا ظفر الملک بھڑک اٹھے اور قائد اعظم کو کھلا خط لکھ کر کہا: ’’مسلمانوں کا 21 رمضان سے کوئی لینا دینا نہیں، یہ خالص … Continue reading یومِ شہادتِ علیؑ، قائد اعظم محمد علی جناح اور تکفیری علما

مختلف مسالک کے علما کے نزدیک حضرت علی کی فضیلت

مختلف مسالک کے علماء کے نزدیک حضرت علی رضی الله عنہ کی فضیلت کا جائزہ توحید،قرآن اور رسول الله ص کے بعد مسلمانوں کے تمام فرقوں اور مسالک میں حضرت علی ابن ابی طالب کرم الله وجہ کی محبت پر مشترکہ ایمان ہے Continue reading مختلف مسالک کے علما کے نزدیک حضرت علی کی فضیلت