حضرت علی کرم اللہ وجہ پر رقیق الزام اور علما اہلسنت کا موقف

ڈاکٹر اسرار احمد نے حضرت علی کرم اللہ وجہ پر الزام لگایا کہ حضرت علی نے شراب کے نشے میں نماز غلط پڑھا دی استغفراللہ، ڈاکٹر اسرار احمد نے کیو ٹی وی پر اپنے درس قرآن (جس پر بعد میں پابندی عائد کردی گئی )کے دوران سورہ مائدہ کے بیان میں کہا کہ شراب حرام ہونے سے قبل سیدنا علی (رضی الله عنہ ) نے حالت نشہ میں نماز مغرب پڑھائی اور قرآن مجید کی تلاوت کے دوران سورہ کافرون غلط پڑھی۔ اس بیان پر عامۃ الناس میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ نواصب کا طریقہ ہے کہ … Continue reading حضرت علی کرم اللہ وجہ پر رقیق الزام اور علما اہلسنت کا موقف

ایک تاریخی مغالطہ – کیا حضرت علی کی ام کلثوم نامی بیٹی تھی جس کی حضرت عمر سے شادی ہوئی؟

علما میں سے ایک بڑی جماعت کا نظریہ یہ ہےکہ حضرت علی رضی الله عنہ کی حضرت زینب رضی الله عنہاکے علاوہ کوئی اور دختر نہیں تھی اور در حقیقت ام کلثوم وہی جناب زینب ہیں اور وہ افراد جنھوں نے حضرت علی کی حضرت فاطمہ رضی الله عنہا سے اولاد ذکر کی ہیں یعنی امام حسن و حسین، زینب و ام کلثوم در حقیقت انھوں نے اس روایت کے متن کو بیان کیا جس میں کبھی زینب کا نام ہے تو کبھی ام کلثوم کا نام ہے اور اس بات کی طرف توجہ نہیں کی ہے ام کلثوم اور … Continue reading ایک تاریخی مغالطہ – کیا حضرت علی کی ام کلثوم نامی بیٹی تھی جس کی حضرت عمر سے شادی ہوئی؟

مولا علی کی محبت ایمان کا تقاضا – مفتی حنیف قریشی

مولا علی کرم الله وجہ کی محبت ایمان کا تقاضا ہے، ان کی فضیلت بیان کرنے پر کسی مومن کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے – مفتی حنیف قریشی کا گجرات میں جلسہ عام سے خطاب Continue reading مولا علی کی محبت ایمان کا تقاضا – مفتی حنیف قریشی

علی مع الحق – مفتی حنیف قریشی کا بیان

امام اہلسنت اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی اور دیگر اکابرین اہلسنت کے مطابق مولا علی کرم اللہ وجہ الکریم سے جتنے بھی لوگوں بشمول امیر معاویہ نے جنگیں لڑیں ان میں مولا علی حق پر تھے جبکہ دوسروں سے خطا ہوئ – مولا علی کا مقام اہل بیت اور سابقون الاولون و دیگر وجوہات کی بنا پر فتح مکہ کے موقع پر کیے گئے آزاد کردگان یا طلقا سے کروڑوں درجے بلند ترہے – ان دونوں کو حق پر قرار دینا یا ان میں تقابل تکفیریوں اور نواصب کا وطیرہ ہے Continue reading علی مع الحق – مفتی حنیف قریشی کا بیان

١ے مظہر جلال احد، یا علی مدد – حضرت علی کی شان میں علامہ نصیر الدین نصیر کا خراج عقیدت

مولائے کائنات اور امام تصوف و شریعت حضرت علی علیہ السلام کی شان میں پیر آف گولڑہ شریف علامہ نصیر الدین نصیر رحمہ اللہ کا خراج عقیدت – جو یا رسول اللہ مدد اور یا علی مدد کے منکر ہیں، انہیں سمجھنا چاہیے کہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم اور مولا علی کرم اللہ وجہ سے مدد باذن خدا ہے اور توسل کا ذریعہ ہے – اس کو شرک یا رافضیت کہنا بددیانتی اور بغض اہلبیت ہ Continue reading ١ے مظہر جلال احد، یا علی مدد – حضرت علی کی شان میں علامہ نصیر الدین نصیر کا خراج عقیدت

ڈاڈھا لجپال اے علی

مولا علی کرم اللہ وجہ کی شان میں ایک پنجابی منقبت – مسلمان کسی بھی فقہ، فرقے یا مسلک کا ماننے والا ہو، اہل بیت رضی اللہ عنھم کی محبت سب کے ایمان کا جز ہے – آقا کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحیح حدیث کے مطابق مولا علی سے مومن کے علاوہ کوئ محبت نہیں کر سکتا اور ان سے بغض، سواۓ منافق کے کوئ نہیں رکھ سکتا – مولا علی کرم اللہ وجہ کا درجہ اسلامی شریعت اور طریقت میں یکساں فضیلت رکھتا ہے اسی لئے اہل روحانیت کا نعرہ ہے ڈاڈھا لجپال اے علی Continue reading ڈاڈھا لجپال اے علی

حضرت علی کی تحسین میں مولانا جامی کا کلام

امام المشارق و المغارب، فاتح خیبر، شیرِ خُدا، ابو الحسن، سرچشمہ ہدایت وتصوف،امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی بارگاہ میں مولانا نورالدین عبد الرحمن جامی رحمتہ اللہ علیہ (۱۴۱۴-۱۴۹۲) کا ہدیۂ عقیدت اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ بِقَدرِ حُسنِہ وَجَمَالِہ وَنُورِہ وَکَمَالِہ وَسَلِّم تَسلِیمًا⁦ علی شاہِ حیدر اماماً کبیراکہ بعد از نبی شُد بشیراً نذیرازمین آسماں، عرش و کرسی بحُکمشعلی داں علیٰ کُل شئ قدیراعَلی ابن عم مُحمد رسول استچوں موسیٰ اخی گفت ہاروں وزیراعلی اولیاء را دلیل است برحقعلی انبیاء را ولیاً نصیرازتو ہست روشن مہ و مہر و کوکبتوئی در دوعالم سِراجاً مُنیراز اِطعام لذات … Continue reading حضرت علی کی تحسین میں مولانا جامی کا کلام

مولود کعبہ باب مدینۃ العلم علی ابن ابی طالب کی نذر-عامر حسینی

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ولات باسعادت 13 رجب المرجب 30 عام الفیل ،600ء بروز جمعۃ المبارک خانہ کعبہ میں ہوئی اہل سنت کی مستند کتاب حدیث مستدرک للحاکم کی جلد نمبر تین صفحہ نمبر 483 پر عبداللہ حاکم نیشیا پوری نے لکھا ہے کہ روایات متواترہ سے ثابت ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی ولادت خانہ کعبہ میں فاطمہ بنت اسد کے بطن سے ہوئیشاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب ازالۃ الخفاء عن الخلفاء کے ص 251ء پر لکھا ہے تواتر کی حد تک پہنچی ہوئی روایات سے ثابت ہے کہ امیر المومنین حضرت … Continue reading مولود کعبہ باب مدینۃ العلم علی ابن ابی طالب کی نذر-عامر حسینی