پہلی محرم کو حضرت عمر کی شہا دت علما کی نظر میں

ایک کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت اور دیگر ناصبی عناصر نے گزشتہ چند سالوں سے ایک نیا شوشا چھوڑا ہے کہ یکم تا دس محرم عشرہ فاروق و حسین منایا جائے – مقصد اس کا فقط ایک شرارت ہے کیونکہ اتحاد صرف مشترکات پر ہوتا ہے، مختلفات پر نہیں – علما اہلسنت نے تحقیقی طور پر ثابت کیا ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی الله کی تاریخ شہادت یکم محرم نہیں –