تکفیری رویے – جاوید غامدی نے رسول اکرم کے والدین کو کافرقرار دے دیا

تکفیری رویے – جاوید احمد غامدی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والدین ماجدین رضی اللہ عنہم کو کافر اور جہنمی (استغفر الله) قرار دے دیا

بنو امیہ کی گھڑی ہوئ جھوٹی روایات کی بنیاد پر اہلبیت سے بغض ناصبی خوارج کا پرانا طریق ہے – غامدی صاحب رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والدین ماجدین رضی اللہ عنہم کو کافر قرار دے رہے ہیں، اسی قبیل کے دیگر تکفیری خوارج رسول اکرم کے ممحسن چچا حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ پر اسی طرح کا بہتان عظیم لگاتے ہیں – اس طرح کے تکفیری رویوں سے عدم برداشت کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور دیگر مکاتیب فکر کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے