تکفیری فرقہ پرست جماعت بارے ملا عمر کے خیالات
کالعدم تکفیری خارجی فرقہ پرست جماعت بارے طالبان کے امیر المومنین ملا عمر کے خیالات Continue reading تکفیری فرقہ پرست جماعت بارے ملا عمر کے خیالات
کالعدم تکفیری خارجی فرقہ پرست جماعت بارے طالبان کے امیر المومنین ملا عمر کے خیالات Continue reading تکفیری فرقہ پرست جماعت بارے ملا عمر کے خیالات
اہل اسلام کی عظیم اکثریت خواہ ان کا تعلق کسی بھی علاقے یا فرقے سے ہو یا رسول الله اور یا علی کی صدا بلند کر کے الله تعالی کو اس کے پیاروں کا واسطہ دے کر ان کے وسیلے سے مدد کی درخوست کرتی ہے – بعض تنگ نظر فرقہ پرست افراد اس طرح کی استمداد (مدد طلب کرنے) کو بے جا طور پر شرک کہتے ہیں – جاوید غامدی ڈاکٹر اسرار احمد، محمد ابن عبدالوہاب اور بعض دیگر افراد اس عقیدے کو توڑ موڑ کر بیان کرتے ہیں اور بے جا طور پر اسے غلیظ ترین شرک کہتے … Continue reading کیا یا رسول الله اور یا علی کہنا شرک ہے؟
سعید حمید ممبئی :خلافت ، کانگریس اور جمعتہ کے نیشنلسٹ مسلمانوں پر ان کے مخالفین نے الزام عائد کیا کہ وہ مہاتما گاندھی کی اندھی تقلید کر رہے تھے اور ان پر مہاتما گاندھی کی شخصیت کا سحر اس قدر چل چکا تھا کہ وہ کسی بھی قدم پر غور کرنے کی ضرورت نہیں محسوس کرتے تھے ، مہاتما گاندھی کے مشورے پر آنکھ بند کرکے چلنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے تھے ، اس اندھی تقلید اور مہاتما گاندھی کی شخصیت کے سحر نے ان سے ایسے کام بھی کروالئے ، جن سے ہندوستانی مسلمانوں کا بھاری نقصان ہوا … Continue reading تحریک خلافت کی ایک بھیانک غلطی، تحریک ہجرت
1 لَقَدْ أکْرَمَ اللّٰہُ الْنَّبَِّ مُحَمَّداً،فَاکْرَمَ خَلْقِ اللّٰہ فِْ الْنَّاسِ أحْمَدٍ2 وَشَقَّ لَہُ مِنْ سْمِہ لِیُجَلَّہفَذُوْ الْعَرْشِ مَحْمُوْد وَ ھٰذَا مُحَمَّدٍترجمہ۔1. یقینا خداوند ِعالم نے حضرت محمد کو منزلت وکرامت سے سرفراز فرمایا ہے کہ خداوند ِ عالم کی تمام مخلوقات میں سب سے بلند مرتبہ حضور ِاکرم کی ذاتِ گرامی قدر کاہے2. خدا نے اُن کے جلال وقدر کے لیے اُن کے نام کو بھی اپنے نام ہی سے مشتق کیا چنانچہ و ہ صاحب ِعرش محمود ہے اور یہ محمد ۖہیں مُحَمَّدتَفْدِنَفْسَکَ کُلُّ نَفْسٍذَا مَا خِفْتَ مِنْ شَیٍٔ تِبَالاًاے محمد !میرے نورِنظر ،اگر کسی خطرے یا مصیبت وپریشانی … Continue reading شان رسالت بزبان سیدنا ابوطالب رضی اللہ عنہ
کئی دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ جناب علی المرتضٰی کرم اللہ وجہہ کی شخصیت پر کچھ لکھوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر بار اپنی علمی اور ذہنی کم مائیگی آڑے آجاتی ہے۔ کئی بار لکھا، لیکن مٹا دیا، اس شدید احساس ندامت کے ساتھ کہ موضوع سے ناانصافی ہو رہی ہے۔ میرے خیال میں جناب علی مرتضی کی شخصیت ایک عظیم ترین امتراج ہے جس کی کوئی دوسری مثال ہمیں نہ صرف اپنی تاریخ بلکہ تاریخ عالم میں بھی بہت کم ملتی ہے۔ کسی بھی انسانی شخصت کے بنیادی طور پر تین پہلو ہوتے ہیں: عقل، عرفان، شجاعت۔ … Continue reading حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شخصیت: ایک جائزہ — جمیل اصغر جامی
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رہتی دنیا تک کے لیے اللہ کے نبی، رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا سبھی انسانوں کے لیے ضروری ہے۔ عربی زبان کے لفظ “الصاحب” جسے ہم صحابی کہتے ہیں کے معنیٰ ہیں: ہمیشہ ساتھ رہنے والا؛ اب یہ ساتھ رہنا جیسے جسمانی طور پر ساتھ رہنے پر منطبق ہوتا ہے، ایسے ہی کسی کی ذات سے جُڑے رہنے، اُس کی تعلیمات سے منسلک رہنے پر بھی منطبق ہوتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں موجود اہلِ ایمان سمیت، … Continue reading پوری اُمتِ نبوی صحابی ہے
Danya Jafri (with minor edits) On the 18th May 2020, 19-year-old Aya Hachem was tragically shot dead on her way to get groceries from her local Lidl supermarket in Blackburn, UK. The Muslim community has been mourning the death of Aya, a law student, who has been described as “truly remarkable”. And the response to her life lost? Outrage. Outrage not just for the unnecessary and tragic death of a young girl who had her entire life ahead of her, but rather outrage against an undying flame of ignorance. Outrage has broken out on social media as some Takfiri (who … Continue reading Murder in Blackburn: Aya Hachem Was a Shia Muslim, So What?
فقہ، فرقے اور مسلک سے قطع نظر تمام اہل اسلام کے لئے ایک قابل تقلید مثالکورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر، عراق میں کربلا، نجف اور دیگر مزارات مقدس پر حاضری کی بجائے آن لائن زیارت کی جا رہی ہے – روزنامہ ڈان کی رپورٹ Source: AFP / Dawn May 14, 2020Every year, Maher al-Rubaye would marvel at the gold-leaf walls of Iraq’s Imam Ali mausoleum. He still visits the shrine today — through a screen from his living room.The spread of the new coronavirus in Iraq has prompted the closure of major mosques to visitors, including … Continue reading In virus-hit Iraq, shrine visits go virtual
Background Because hadith is “the basis for most” Islamic laws and codes “at the detailed level”, which pertain “to people’s life, honour and property”, and because many (especially revivalist and conservative Muslims) consider these not just inspirational or informational but laws “sacrosanct or immutable Shari’ah” to be enforced, and because to others (especially modernist and liberal Muslims) the laws thus developed are “contrary to the intent and spirit of the Qur’an and Islam’s fundamental commitment to justice and fairness”, the “problem of the authenticity of the Sunnah” or hadith has become an issue for those (especially modernist and liberal Muslims) … Continue reading Hadith: Discussion of validity and authenticity
فرقوں، فقہوں، مسالک کی مناظرانہ بحثوں کی بجائے توحید، قرآن، ختم نبوت اور اہلبیت و آل محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کے مشترکات پر اکٹھے ہو جائیں – اختلافات کو شائستگی، باہمی احترام اور محبت کے ساتھ قبول کریں، ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی بجائے اسلام اور انسانیت کی خدمت کریں Continue reading ڈاکٹر عاصم اللہ بخش کی فکر انگیز یاد دہانی