اور قافلہ سالار حُسین ابن ِ علی ہے – نوابزادہ نصراللہ خان

پھر شور ِ سلاسل میں سرودِ ازلی ہےپھر پیش ِنظر سُنّتِ سجاّدِ ولی ہے اک برق ِ بلا کوند گئی سارے چمن پرتُو خوش کہ مری شاخ ِ نشیمن تو جلی ہے غارت گرئ اہل ستم بھی کوئی دیکھےگلشن میں کوئی پھول، نہ غنچہ نہ کلی ہے ہم راھرو ِ دشتِ بلا روز ِ ازل سےاور قافلہ سالار حُسین ابن ِ علی ہے Continue reading اور قافلہ سالار حُسین ابن ِ علی ہے – نوابزادہ نصراللہ خان

نجف میں معروف اینکر کامران شاھد کی آیت اللہ بشیر حسین النجفی سے گفتگو

گفتگو میں اتحادِ امّت پر روشنی ڈالی گئی اور ساتھ امّت کے اتحاد کے لیے کیمیائی نسخہ بھی بتا دیا اور وہ نسخہ توحید، قرآن، ختم نبوت کے ساتھ ساتھ مولا علی کی ذات ہے جس پر تمام امّت جمع ہو سکتی ہے – اسی موضوع پر نامور فلسفی ڈاکٹر علی شریعتی کی کتاب علی، امین وحدت مطالعہ کے لائق ہے Continue reading نجف میں معروف اینکر کامران شاھد کی آیت اللہ بشیر حسین النجفی سے گفتگو

نام بگاڑنا درست نہیں ہے

جیسے کسی شخص کا نام بگاڑنا درست نہیں ہے؛ ایسے ہی کسی گروہ کا نام بگاڑنا بھی درست نہیں۔توجہ کیجیے:اہلِ حدیث کو “وہابی” کہنا نا درست ہے کہ وہ یہ لقب پسند نہیں کرتے۔عمومِ اہل سنت کو “ناصبی” کہنا درست نہیں ہے کہ وہ یہ لقب اپنے لیے مناسب نہیں جانتے۔اہلِ تشیع کو “رافضی” کہنا، ٹھیک نہیں ہے کہ یہ اُن کی دانست میں، اُن کے دشمنوں کا دیا ہوا لقب ہے۔اسی طرح درست لفظ مسیحی ہے نہ کہ “عیسائی”۔درست لفظ احمدی ہے نہ کہ “قادیانی”۔اسی طرح درست لفظ “پارسی” ہے نہ کہ مجوسی۔ہم کسی فرد یا گروہ کا درست … Continue reading نام بگاڑنا درست نہیں ہے

اہلِ سنت والجماعت کی لغوی سند

.ملا علی قاری نے شرح فقہ اکبر میں لکھا ہے کہ شیخ ابوالحسن اشعری معتزلہ کے بہت بڑے مبلغ تھے، اپنے استاد سے اختلاف کرکے معتزلہ مذہب چھوڑ دیا اور ان کے رد پر کمربستہ ہوگئے۔ ان کا رد انھوں نے سنت کے ذریعہ کیا اور اپنی جماعت کا نام اہلِ سنت والجماعت رکھا۔ انھوں نے یہ جماعت شیعہ کے مقابلہ میں نہیں بلکہ معتزلہ کے مقابلہ میں بنائی تھی۔ معتزلہ اکثر حنفی المذہب ہوتے تھے لیکن دوسرے مذاہب کے لوگ بھی معتزلہ ہوتے تھے۔ خود ابوالحسن اشعری شافعی المسلک تھے۔ چنانچہ اہلِ سنت والجماعت کے باقاعدہ نام سے سب … Continue reading اہلِ سنت والجماعت کی لغوی سند

منظور مینگل کا چاند

ان صاحب کا نام منظور مینگل ہے انتہائی تنگ نظر فرقہ پرست مولوی ہیں اور کالعدم دہشتگرد تکفیری تنظیموں سے ان کے روابط ہیں – ان کے پیروکار ان کو شیخ الحدیث ڈاکٹر مولانا منظور احمد صاحب مینگل اور اعلٰی پائے کا عالم اور مدرس سمجھتے ہیں۔لیکن اس ویڈیو میں انہوں نے جو “ دُرفنطنی” چھوڑی ہے۔ ان میں اور علامہ نیپالی میں کوئی فرق نظر نہیں آرہا! موصوف فرمارہے ہیں “ سندھ میں ایک عالم نے اپنا سورج اور چاند بنا رکھا تھا جب شام کو آسمان کا سورج غروب ہو جاتا تو وہ بٹن دبا کے اپنا سورج … Continue reading منظور مینگل کا چاند

جمعیت علما ہند کے مولانا محمود مدنی کی ہندو نوازی پر مبنی وڈیو

بھارت میں دیوبندی مسلک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت علما ہند کے جنرل سیکرٹری مولانا محمود مدنی کی ہندو نوازی پر مبنی نفرت انگیز وڈیو سامنے آگئی انتہا پسند ہندو نواز مولوی کا برملا اعتراف – دار العلوم دیوبند نے قرآن کے نظام اور نظامِ مُصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کو ریجیکٹ کیا اورہندوکی غلامی کو ترجیح دی – واہ رے مولوی واہ مولانا محمود مدنی کا دادا بدنام زمانہ کانگریس نواز مولوی حسین احمد مدنی تھا جس نے قیام پاکستان کی تحریک کی مخالفت کی تھی، لکھنو میں مسلمانوں کے درمیان فرقہ وارانہ فسادات کروائے … Continue reading جمعیت علما ہند کے مولانا محمود مدنی کی ہندو نوازی پر مبنی وڈیو

سیدنا ابوطالب علیہ السلام کی شخصیت پر پی ایچ ڈی

سرور کائنات صلی الله علیہ والہ وسلم کے محبوب اور محسن چچا سیدنا ابوطالب علیہ السلام کی شخصیت پر پہلی مرتبہ پی ایچ ڈیوطنِ عزیز پاکستان سندھ کی شاھ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میں پی ایچ ڈی کرنے والے اسکالر جناب خدمت علی چانڈیو صاحب لاڑکانہ والے نے ایم فل تھیسس کے لیئے مختلف مکاتبِ فکر کے علماء سے ایمانِ ابوطالبؑ کے حوالہ سے انٹرویو لیئےان میں سے ایک انٹرویو وطن عزیز پاکستان کے مشہورومعروف مذہبی ریسرچ اسکالر حضرت علامہ مولانا مفتی ابنِ مفتی ڈاکٹر گلزاراحمد انڑ صاحب، رئیس الجامعہ: مدرسہ جامعہ رضاءالمصطفیٰ (ملحقة بتنظیم المدارس اھلسنت پاکستان) نواب شاھ سندھ … Continue reading سیدنا ابوطالب علیہ السلام کی شخصیت پر پی ایچ ڈی

اس سے قبل ان کے خاندان کے تیرہ افراد خوارج کی دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیں

ملک دشمن تکفیری خوارج طالبان سپاہ صحابہ کی ایک اور دہشت گردی۔ سوات کی ممتاز شخصیت جاوید اللہ خان ٹارگٹ کلنگ میں شہید- اس سے قبل ان کے خاندان کے تیرہ افراد خوارج کی دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیںتجزیہ کاروں کے مطابق یہ واقعات ظاہر کرتے ہیں لہ طالبان، سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی، داعش اور اس قبیل کے دیگر تکفیری خوارج ہر فرقے، مذہب اور لسانی گروہ کے دشمن ہیں اور انسانیت کے لیے زہر قاتل ہیں—-سوات: شدت پسندی کی نذر ہونے والے اپنے خاندان کے چودہویں فردمحمد زبیر خانصحافی27 فروری 2020صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں … Continue reading اس سے قبل ان کے خاندان کے تیرہ افراد خوارج کی دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیں