دار العلوم دیوبند کا موقف

مطلب یہ کہ یہ مذہبی اور اعتقادی سے زیادہ سیاسی مسئلہ ہے (استفسار میں شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنے کے جس واقعے کا ذکر ہے، وہ مولانا فضل الرحمن کا نہیں، بلکہ مولانا محمد خان شیرانی کا تھا) — عمار خان ناصر Continue reading دار العلوم دیوبند کا موقف

جب آل سعود، شریف حسین کو نکال کر حجاز پر قابض ہو رہے تھ

ایک صدی پہلے جب آل سعود، شریف حسین کو نکال کر حجاز پر قابض ہو رہے تھے (مولانا دریابادی کی ’’محمد علی۔ ذاتی ڈائری کے چند اوراق’’ کے کچھ صفحات) عمار خان ناصر کا انتخاب Continue reading جب آل سعود، شریف حسین کو نکال کر حجاز پر قابض ہو رہے تھ

تحریک خلافت، تحریک ترک موالات اور تحریک ہجرت پر ایک نظر

تحریک خلافت کی کوکھ سے تحریک ترک موالات کے ساتھ تحریک ہجرت نے بھی جنم لیا۔بالعموم اس تحریک کا سرسری ذکر کر کے مورخین آگے نکل جاتے ہیں، جس سے عام قاری اس کی اہمیت سے واقف نہیں ہوتا۔راجا رشید محمود نے تحریک ہجرت کی اہمیت پر اسی نام “تحریک ہجرت 1920” کے نام سے کتاب لکھی ہے۔جس کو دارالنعمان (اب ورلڈ ویو پبلشر) نے شائع کیا ہے۔ راجا صاحب نے تاریخی حوالے سے بتایا کہ برصغیر کے سلاطین اپنے آپ کو خلیفہ کا نمائندہ کہتے تھے گو کہ برصغیر خلافت سے آزاد تھا مگر کئی حکمرانوں نے اپنے آپ … Continue reading تحریک خلافت، تحریک ترک موالات اور تحریک ہجرت پر ایک نظر

مذہب کی آڑ میں فتح – علامہ اقبال کا موقف

یہ معروف مستشرق ڈاکٹر آر اے نکلسن کے نام علامہ اقبال کے چوبیس جنوری ۱۹۲۱ کو لکھے گئے خط سے اقتباس ہے جس میں وہ ’’اسلامی فتوحات’’ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس کی اہمیت ایک تو اس لیے ہے کہ یہ اقبال جیسے تہذیبی خود اعتمادی رکھنے والے مفکر کے خیالات ہیں اور دوسرے اس لیے کہ اس سے دور جدیدیت میں مسلمانوں کے تاریخی شعور کی پیچیدگیوں پر روشنی پڑتی ہے۔ اس مختصر اقتباس میں اقبال نے ایک طرح سے پوری اسلامی تاریخ پر ایک تبصرہ کر دیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں، پھر اس کے … Continue reading مذہب کی آڑ میں فتح – علامہ اقبال کا موقف

“The Ark of Salvation” Imam Hussain, an art exhibition in Rome, Italy

“The Ark of Salvation” Imam Hussain, an art exhibition in Rome Italy dedicated to the Passion of Ashura /Arbaeen in Islam and Christianity with the internationally renowned Iranian artist Hassan Ruholamin. After having held exhibitions in Paris and Berlin, he presented five of his new unpublished works for the Italian public. The first objective of the event was the reach of Ashura’s message to Italians through artistic expressions closer to their culture and mindset. A great result was obtained through the presence of many Italians, several of whom non-Muslims, who participated in the event. An arrow through the eyes. Three … Continue reading “The Ark of Salvation” Imam Hussain, an art exhibition in Rome, Italy

امت مسلمہ میں وحدت

امت مسلمہ میں وحدت کے لئے مولانا طارق جمیل اور دیگر دیوبندی، شیعہ اور اہلسنت علماء کی کوششیں لائق تحسین ہیں – نکتہ اشتراک محمد و آل محمد علیھم السلام اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. Continue reading امت مسلمہ میں وحدت

حقوق العباد کی تھیلیاں کپڑے سے بنا لیں

حقوق العباد کی تھیلیاں کپڑے سے بنا لیں. آپ کو پتہ ہے دکان سے ایک پاو دہی یا کلو مرغی آپ جن دو پلاسٹک شاپنگ بیگ میں لاتے ہیں اور پھینک دیتے ہیں اسے واپس مٹی ہونے میں کتنا عرصہ لگتا ہے.؟ مختلف علاقوں کے مختلف موسمی اور زمینی کیفیت پر یہ چار سو سے ایک ہزار سال بنتے ہیں. اور آپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ تقریباً ایک ٹریلین سے زیادہ شاپنگ بیگ دنیا میں سالانہ بنتے ہیں. جو تقریباً دو ملین پلاسٹک شاپنگ بیگ ہر منٹ کا حساب بنتا ہے. آج آپ بس میں سفر کریں یا … Continue reading حقوق العباد کی تھیلیاں کپڑے سے بنا لیں

مولانا طارق جمیل کادردمندانہ بیان – قرآن اور اہلبیت اسلام کی اساس ہیں

مولانا طارق جمیل کادردمندانہ بیان صحیح حدیث کی روشنی میں – قرآن اور اہلبیت اسلام کی اساس ہیں – فرقہ واریت سے بچو، قرآن، عشق رسول اور عشق اہلبیت پر تمام مسلمان اکٹھے ہو جاؤ، ایک دوسرے سے حسن سلوک کرو، معمولی اور فروعی اختلافات پر توجہ نہ دو، اپنے مسلک کی بجائے اسلام کی خدمت کرو Continue reading مولانا طارق جمیل کادردمندانہ بیان – قرآن اور اہلبیت اسلام کی اساس ہیں

پاکستان کی حالت کھسیانی بلی جیسی : مولانا محمود مدنی

جمعیۃ علما ہند کے ناظم اور سرکردہ دیوبندی عالم مولانا محمود مدنی نے پاکستان کے ذریعہ جنگ کی دھمکیوں کو مسخرہ پن قرار دیا ہے۔ قومی دار الحکومت دہلی میں بھارت کے مشہور عالم دین اور جمعیۃ علماء ہند کے ناظم مولانا محمود مدنی نے پاکستان کے ذریعہ جنگ کی دھمکیوں کو مسخرہ پن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘پاکستان کی حالات ‘کھسیانی بلی کھمبا نوچے’ جیسی ہے۔ ان سے کچھ نہیں ہوتا تو یہ سب کہتے ہیں’۔ انہوں نے مزید کہا کہ ‘ان کی دھمکیوں کا جواب دینے کے لیے حکومت ہے ، جو جواب دیں گے’۔ پاکستان کے … Continue reading پاکستان کی حالت کھسیانی بلی جیسی : مولانا محمود مدنی