جاوید احمد غامدی اور خارجیت جدید

جاوید احمد غامدی اور اُن کے معتقدین خود کوعموما عقلیت پسند بنا کر پیش کرتے ہیں۔ وہ یہ کوشش بھی کرتے ہیں کہ دنیا اُنہیں ایک اعتدال پسند فکر رکھنے والے شخص کی حیثیت سے یاد رکھے۔ تاریخ و حدیث کی چھان پھٹک بھی بہت باریک بینی سے کرتے ہیں اور اکثر “حسبنا القران” جیسے دعوے بھی کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ خود کو روایتی مسلمانوں سے ہٹ کر مسلمانوں کا ایک اپ گریڈڈ یا سوپر لیٹو ورژن ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر موجود ان کے معتقدین آپ کو اکثر ایسا ظاہر کرتے نظر آینگے کہ … Continue reading جاوید احمد غامدی اور خارجیت جدید

غامدی مکتب فکر اور خانوادہ رسول – مفتی محمد زاہد

تمنا عمادی اور عمر عثمانی جیسے ’’اہل قرآن‘‘ کے بارے میں تو اندازہ ہے کہ انہیں خانوادہ نبوی صلی الله علیہ والہ وسلم سے خدا واسطے کا بیر ہے، اس کے لئے بظاہر وہ بعض صحابہ کی عظمت کا نام محض جذباتی فائدہ حاصل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ مجھے لگتا یہ ہے کہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ کچھ لوگ دین میں عقیدت ومحبت کے عنصر کو بالکل نکال کر اسے محض ایک عقلیت بنانا چاہتے ہیں، جبکہ دین جس طرح علم وعقلیت کا نام ہے اسی طرح کائنات کی عظیم ترین اور خوب صورت ترین قدر محبت … Continue reading غامدی مکتب فکر اور خانوادہ رسول – مفتی محمد زاہد

غامدی سکول آف تھاٹ – محمد عامر ہاشم خاکوانی

جاوید احمد غامدی صاحب کے بارے میں میری رائے زیادہ منفی نہیں۔ ہمارے ہاں ایک پورا حلقہ ان کا شدید نقاد ہے انہیں گمراہ اور معلوم نہیں کیا کیا کہتا ہے ان میں دینی مدارس کے طلبہ بھی ہیں اور روایتی دینی نقطہ نظر رکھنے والے کچھ اور لوگ بھی۔ جاوید غامدی صاحب کی بعض آرا سے ہمیں بھی شدید اختلاف ہے بعض سے زیادہ بعض سے کچھ کم۔ تصوف کے بارے میں ان کا نقطہ نظر مجھے سو فیصد غلط اور شدت کا شکار لگتا ہے۔ اکثر یوں لگا جیسے وہ کسی ردعمل کا شکار ہیں۔ ان کی تصوف … Continue reading غامدی سکول آف تھاٹ – محمد عامر ہاشم خاکوانی

عید میلاد النبی پر بدعت کا فتوی – مفتی تقی عثمانی صاحب معاشرے میں عدم برداشت سے گریز فرمائیں

کراچی کے دیوبندی مدرسے میں تقریر میں مفتی تقی عثمانی صاحب نے عید میلاد النبی کو بدعت اور خلاف اسلام قرار دے دیا، اسی طرز کے فتووں سے متاثر ہوکر لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ اور طالبان کے خارجی دہشت گرد اولیا الله کے مزاروں اور میلاد النبی کے جلوسوں پر حملے کرتے ہیں اور بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کرتے ہیں – اس سے قبل مفتی تقی عثمانی صاحب نے بنو امیہ کے بادشاہوں کی حمایت اور اہلبیت کی تنقیص میں مضامین شائع کیے اور مولانا مودودی کی تحقیقی کتاب خلافت و ملوکیت کے جواب میں بنو امیہ کے دفاع … Continue reading عید میلاد النبی پر بدعت کا فتوی – مفتی تقی عثمانی صاحب معاشرے میں عدم برداشت سے گریز فرمائیں

جاویداحمد غامدی کا امام مہدی بارے موقف

اپنی مختلف تحریروں اور تقریروں میں جاوید احمد غامدی نے امام مہدی کے وجود سے انکار کر کے نہ صرف صحیح احادیث کا انکار کیا بلکہ اس پورے تصور کو من گھڑت اور افسانہ قرار دے دیا – امام مہدی کے ظہور کے بارے میں کثیر احادیث صحیحہ ثابت ہیں۔ صحاح ستہ کے علاوہ دیگر کتب احادیث میں مختلف اسناد سے امام مھدی کا ظہور ثابت ہے اور ساتھ ساتھ کئی ایک سلف کے اقوال بھی موجود ہیں۔ رسول اللہ فرماتے ہیں: ’’یکون فی آخر امتی خلیفة یحثی المال حثیا ولا یعدّہ عدّاً‘‘ ’’میری امت کے آخر میں ایک خلیفہ ہوگا … Continue reading جاویداحمد غامدی کا امام مہدی بارے موقف

جاوید احمد غامدی صاحب اور بنو امیہ کے ملوک کا دفاع

غامدی صاحب عمومی طور پر تاریخ اور حدیث پر اپنے شکوک کا اظہار کرتے رہتے ہیں لیکن اسی تاریخ اور حدیث سے ایسی کمزور روایات کو مستند سمجھتے ہیں جن سے اموی ملوکیت اور آمریت کے دفاع کا رستہ نکلتا ہو – فرقے اور مسلک سے بالاتر ہو کر تمام مسلمان اکابرین اور متقدمین کا اجماع اور عقیدہ ہے کہ مولا علی کرم الله وجہ برحق خلیفہ راشد تھے اور آپ کے خلاف جتنی بھی جنگیں ہوئیں، ان میں مولا علی حق پر تھے، جبکہ غامدی صاحب کے خیال میں مولا علی اور ان کے خلاف بغاوت کرنے ولے شامی گورنر … Continue reading جاوید احمد غامدی صاحب اور بنو امیہ کے ملوک کا دفاع

محسن انسانیت کے محسن کو ہمارا سلام

جمہور اہلسنت اور اہل تشیع کا عقیدہ ہے کہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم محسن انسانیت ہیں اور ان کو باپ جیسا پیار اور سہارا دینے والی شخصیت کا اسم گرامی حضرت ابو طالب رضی الله عنہ ہے جنہوں نے اپنے والد حضرت عبد المطلب رضی الله عنہ کی وفات کے بعد آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم کی چالیس برس تک پرورش، حفا ظت اور اعانت کی اور ابو جہل اور ابو سفیان جیسے دشمنوں کے مقابلے میں اپنی زوجہ حضرت فاطمہ بنت اسد رضی الله عنہا ، بیٹے علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ … Continue reading محسن انسانیت کے محسن کو ہمارا سلام

نعت رسول مقبول – تحریر امام زین العابدین

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلمتحریر امام زین العابدین رضی الله عنہ اِنْ نَلْتِ يَا رِيْحَ الصَّبَا يَوْمًا اِلٰي اَرْضِ الحَرمبَلِّغْ سَلاَمِيْ رَوْضَةً فِيْهَا النَّبِيُّ المُحْتَرَماے بادِ صبا، اگر تیرا گزر سرزمینِ حرم تک ہوتو میرا سلام اس روضہ کو پہنچانا جس میں نبیِ محترم تشریف فرما ہیں مَنْ وَّجْهُهُ شَمْسُ الضُّحٰي مَنْ خّدُّهُ بّدْرُ الدُّجٰيمَن ذآتُهُ نُورُ الهُديٰ مَنْ كَفُّهُ بّحْرُ الْهَمَمْوہ جن کا چہرۂ انور مہرِ نیمروز ہے اور جن کے رخسارتاباں ماہِ کاملجن کی ذات نورِ ہدایت، جن کی ہتھیلی سخاوت میں دریا قُرْأنُهُ بُرْهَانُنَا نََسْخاً لاَدْيَانِ مَّضَتْاِذْجَاءَنَا اَحْكَامُهُ كُلُّ الصُّحُفِ صَارَ الْعَدَمْاُن کا (لایا … Continue reading نعت رسول مقبول – تحریر امام زین العابدین

مختلف مسالک کے علما کے نزدیک حضرت علی کی فضیلت

مختلف مسالک کے علماء کے نزدیک حضرت علی رضی الله عنہ کی فضیلت کا جائزہ توحید،قرآن اور رسول الله ص کے بعد مسلمانوں کے تمام فرقوں اور مسالک میں حضرت علی ابن ابی طالب کرم الله وجہ کی محبت پر مشترکہ ایمان ہے Continue reading مختلف مسالک کے علما کے نزدیک حضرت علی کی فضیلت