بنی ہاشم کے ان مرد حضرات جن کو شرف صحابیت حاصل ہے

بنی ہاشم کے ان مرد حضرات کے اسماء جن کو شرف صحابیت حاصل ہے، رضی الله عنہم اجمعین ۔حضرت علی کرم الله وجہ۔ امام حسن بن علی رضی الله عنہ۔ امام حسین بن علی رضی الله عنہ۔ جعفر بن ابی طالبرضی الله عنہ۔ عبداللہ بن جعفر رضی الله عنہ۔ محمد بن جعفر رضی الله عنہ۔ عون بن جعفر رضی الله عنہ۔ عقیل بن ابی طالب رضی الله عنہ۔ ابوطالب بن عبدالمطلب رضی الله عنہ۔ عباس بن عبدالمطلب رضی الله عنہ۔ فضل بن عباس رضی الله عنہ۔ عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ۔ عبیداللہ بن عباس رضی الله عنہ۔ قثم بن … Continue reading بنی ہاشم کے ان مرد حضرات جن کو شرف صحابیت حاصل ہے

کیا ہر بدعت گمراہی یا جہالت ھے؟ ایک تاریخی تحقیق

اھل حدیث عالم دین مولانا محمد اسحاق مدنی نے صحیح احادیث اور تاریخ کی روشنی میں سچ سب کے سامنے رکھ دیا Continue reading کیا ہر بدعت گمراہی یا جہالت ھے؟ ایک تاریخی تحقیق

تاریخ سے ایک ورق: لیاقت علی خان نے مولاناشبیرعثمانی کو مسلم لیگ سے کیوں علیحدہ کیا

تاریخ سے ایک ورق: شہید ملت وزیر اعظم لیاقت علی خان نے مولاناشبیرعثمانی کو مسلم لیگ کے مرکزی حلقہ سے کیوں علیحدہ کیا مولانا شبیر احمد عثمانی نے اگرچہ اپنے ہم مسلک دیوبندی علما کے مقابلے میں پاکستان کی حمایت کی تھی لیکن اپنے ایجنڈے اور مسلک کے بارے میں ان کا رویہ کچھ سخت تھا – انہوں نے ایک بشارت کا خواب سنا کر وزیر اعظم لیاقت علی خان کو اسلامی نظام کی طرف متوجہ کرنا چاہا، قائد اعظم محمد علی جناح کے جنازے کی امامت کرائی ، قرارداد مقاصد میں لبیک یا رسول الله کو پاکستان کا قومی مشن … Continue reading تاریخ سے ایک ورق: لیاقت علی خان نے مولاناشبیرعثمانی کو مسلم لیگ سے کیوں علیحدہ کیا

اعتدال پسند مسلمانوں پر تکفیری خوارج کے الزامات

جب بھی پر امن مسلمان:– تکفیری خوارج کی آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم، اہلبیت اور صحابہ کے بارے میں پھیلائی ہوئی غیر مستند روایات کو بے نقاب کرتے ہیں– اس حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والے خود کش دھماکوں اور دہشت گردی میں سو فیصد اسی لابی کے خوارج ملوث ہیں– اولیاء الله کے مزاروں، اہلسنت علماء اور پاک فوج پر حملے کرنے والے خوارج کی مشترکہ شناخت کا پول کھولتے ہیں– اہلبیت عظام رضی الله عنہم کے خلاف ان کی ناصبی دشمنی کا پردہ چاک کرتے ہیں اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم … Continue reading اعتدال پسند مسلمانوں پر تکفیری خوارج کے الزامات

میلاد، محرم اور تکفیری خوارج

عرصہ دراز سے نواصب اور خوارج کا وطیرہ ہے کہ بارہ ربیع الاول یعنی میلاد النبی اور عاشورہ محرم یعنی نواسہ رسول امام حسین کی شہادت کے موقع پر یہ فرقہ وارانہ باتوں کا بازار گرم کرتے ہیں اور میلاد اور عاشورہ کی مجالس اور جلوسوں کے خلاف بدعت، شرک اور تکفیر کے خارجی الزامات، تہمتوں کا انبار لگانے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ ملکی قانون کے تحت سنگین جرم ہے – یہ خوارج چن چن کر میلاد، عاشورہ اور اولیا اللہ کے خلاف سیاق ور سباق سے کٹا ہوا یا غیر مستند تنقیدی مواد شئیر کرتے ہیں ، اگر … Continue reading میلاد، محرم اور تکفیری خوارج

پہلی محرم کو حضرت عمر کی شہا دت علما کی نظر میں

ایک کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت اور دیگر ناصبی عناصر نے گزشتہ چند سالوں سے ایک نیا شوشا چھوڑا ہے کہ یکم تا دس محرم عشرہ فاروق و حسین منایا جائے – مقصد اس کا فقط ایک شرارت ہے کیونکہ اتحاد صرف مشترکات پر ہوتا ہے، مختلفات پر نہیں – علما اہلسنت نے تحقیقی طور پر ثابت کیا ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی الله کی تاریخ شہادت یکم محرم نہیں – Continue reading پہلی محرم کو حضرت عمر کی شہا دت علما کی نظر میں

رقص سماع اور دھمال صوفیاء میں ہزار سال سے زا‏ئد عرصے سے رائج رسم ہے

حال ہی میں کچھ خالصیت پسند ملاؤں نے مزارات مقدس اور عام شہریوں کے خلاف تکفیری دہشت گردوں کی کاروائیوں کے خلاف عوام کے غصّے کا رخ پھیرنے کے لئے رقص سمااوردھمال کے غیر شرعی ہونے بارے باتیں کرنا شروع کردی ہیں۔اور تاریخ کو مسخ کرنے کا کام سرانجام دے رہے ہیں۔ایسے مولوی تصوف کے دشمنوں اور اسلام کے تکثیریت پسند چہرے کو شرک و بدعت کہنے والی قوتوں کی ایجنٹی کے سوا کچھ نہیں کررہے –اس ویڈیو میں ترک قبرص کے مفتی شیخ عادل ناظم حقانی نقشبندی کے حلقہ صوفیاء کے رقص سماع کی تقریب کا منظر ہے۔آپ دیکھ … Continue reading رقص سماع اور دھمال صوفیاء میں ہزار سال سے زا‏ئد عرصے سے رائج رسم ہے