اعتدال پسند مسلمانوں پر تکفیری خوارج کے الزامات

جب بھی پر امن مسلمان:– تکفیری خوارج کی آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم، اہلبیت اور صحابہ کے بارے میں پھیلائی ہوئی غیر مستند روایات کو بے نقاب کرتے ہیں– اس حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والے خود کش دھماکوں اور دہشت گردی میں سو فیصد اسی لابی کے خوارج ملوث ہیں– اولیاء الله کے مزاروں، اہلسنت علماء اور پاک فوج پر حملے کرنے والے خوارج کی مشترکہ شناخت کا پول کھولتے ہیں– اہلبیت عظام رضی الله عنہم کے خلاف ان کی ناصبی دشمنی کا پردہ چاک کرتے ہیں اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم … Continue reading اعتدال پسند مسلمانوں پر تکفیری خوارج کے الزامات

میلاد، محرم اور تکفیری خوارج

عرصہ دراز سے نواصب اور خوارج کا وطیرہ ہے کہ بارہ ربیع الاول یعنی میلاد النبی اور عاشورہ محرم یعنی نواسہ رسول امام حسین کی شہادت کے موقع پر یہ فرقہ وارانہ باتوں کا بازار گرم کرتے ہیں اور میلاد اور عاشورہ کی مجالس اور جلوسوں کے خلاف بدعت، شرک اور تکفیر کے خارجی الزامات، تہمتوں کا انبار لگانے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ ملکی قانون کے تحت سنگین جرم ہے – یہ خوارج چن چن کر میلاد، عاشورہ اور اولیا اللہ کے خلاف سیاق ور سباق سے کٹا ہوا یا غیر مستند تنقیدی مواد شئیر کرتے ہیں ، اگر … Continue reading میلاد، محرم اور تکفیری خوارج

پہلی محرم کو حضرت عمر کی شہا دت علما کی نظر میں

ایک کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت اور دیگر ناصبی عناصر نے گزشتہ چند سالوں سے ایک نیا شوشا چھوڑا ہے کہ یکم تا دس محرم عشرہ فاروق و حسین منایا جائے – مقصد اس کا فقط ایک شرارت ہے کیونکہ اتحاد صرف مشترکات پر ہوتا ہے، مختلفات پر نہیں – علما اہلسنت نے تحقیقی طور پر ثابت کیا ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی الله کی تاریخ شہادت یکم محرم نہیں – Continue reading پہلی محرم کو حضرت عمر کی شہا دت علما کی نظر میں

محبت اہلبیت پر تنقید کرنے والوں کو امام شافعی کا جواب

ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺍﺩﺭﯾﺲ ﺷﺎﻓﻌﯽ ﺍﺫﺍﻓﯽ ﻣﺠﻠﺲ ﺫَﮐَﺮُﻭﺍﻋﻠﯿﺎً ﻭﺳِﺒْﻄَﯿْﮧِ ﻭَﻓﺎﻃﻤﺔَ ﺍﻟﺰَّﮐﯿَﺔَﻓَﺎﺟْﺮﯼٰ ﺑَﻌْﻀُﮭﻢ ﺫِﮐﺮﯼٰ ﺳِﻮٰﺍﮦُ ﻓَﺎَﯾْﻘَﻦَ ﺍَﻧَّﮧُ ﺳَﻠَﻘْﻠَﻘِﯿَﺔَﺍِﺫٰﺍ ﺫَﮐَﺮُﻭﺍ ﻋَﻠﯿَﺎً ﺍَﻭ ْﺑَﻨﯿﮧِ ﺗَﺸٰﺎﻏَﻞَ ﺑِﺎﻟْﺮِّﻭﺍﯾﺎﺕِ ﺍﻟْﻌَﻠِﯿَﺔِﯾُﻘﺎﻝ ﺗَﺠﺎﻭَﺯُﻭﺍ ﯾﺎﻗﻮﻡِ ﮬٰﺬﺍ ﻓَﮭٰﺬﺍ ﻣِﻦْ ﺣَﺪﯾﺚِ ﺍﻟﺮّٰﺍﻓَﻀِﯿََّّﺔِﺑَﺮِﺋﺖُ ﺍﻟﯽ ﺍﻟْﻤُﮭَﯿْﻤِﻦ ﻣِﻦ ﺍﻧﺎﺱٍ ﺑَﺮﻭﻥَ ﺍﻟﺮَّﻓْﺾَ ﺣُﺐَّ ﺍﻟْﻔٰﺎﻃِﻤَﯿﺔِﻋَﻠﯽٰ ﺁﻝِ ﺍﻟﺮَّﺳﻮﻝِ ﺻَﻠﻮﺓُ ﺭَﺑِّﯽ ﻭَ َﻟَﻌْﻨَﺘُﮧُ ﻟِﺘِﻠْﮏَ ﺍﻟْﺠٰﺎﮬِﻠِﯿَّﺔِ ” ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺫﮐﺮ ِﻋﻠﯽ کرم الله وجہ ﮨﻮﯾﺎ ﺫﮐﺮ ِﺳﯿﺪﮦ ﻓﺎﻃﻤﮧ رضی اللہ عنہا ﮨﻮﯾﺎ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﻓﺮﺯﻧﺪﻭﮞ رضی اللہ عنہم ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﻮ، ﺗﺐ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﮐﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺫﮐﺮ ِﻣﺤﻤﺪ ﻭ ﺁﻝِ ﻣﺤﻤﺪﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮐﮭﯿﮟ، ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﭼﮭﯿﮍ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻟﯿﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﺟﻮﮐﻮﺋﯽ … Continue reading محبت اہلبیت پر تنقید کرنے والوں کو امام شافعی کا جواب

دہشت گردی کی حامی لابی ۔زید حامدکا تجزیہ

دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کہتے ہیں کہ پاکستان میں تکفیری خارجی دہشت گردی کی حمایت یا خاموش تائید بدقسمتی سے ایک خاص طبقہ کرتا ہے جس کے علما یا تو دہشت گردی کے حامی یا اس کی خاموش تائید کرتے ہیں ۔مولوی عبدالعزیز جیسےلوگ تو ان کے حامی جبکہ کچھ اور مولوی اس معاملے پہ دہشت گردوں کی مذمت کرنے کی بجائے ان کے بارے میں خاموشی اختیار کرتے ہیں جس سے اس گروہ کے نوجوان دہشت گردی کی جانب مائل ہوتے ہیں ۔ایسے لوگوں کے سامنے معصوم بچوں کی لاشیں رکھ دی جائیں اور پھر کہا جائے کہ … Continue reading دہشت گردی کی حامی لابی ۔زید حامدکا تجزیہ

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا – عامر حسینی

آج ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا یوم وصال ہے۔اس موقعہ پہ میں دیکھ رہا ہوں کہ ناصبی اور روافض کی کوشش ہے کہ مسلمانوں کے دو بڑے مکاتب میں انتشار اور تقسیم کو فروغ دیا جائے۔ ان کی کوشش ہے کہ اہل سنت اور اہل تشیع کے درمیان اس روز ایسی تلخی کو جنم دیا جائے کہ پاکستان میں بالخصوص اور دنیا بھر میں بالعموم شیعہ-سنّی لڑائی اور خانہ جنگی کے مقصد کو حاصل کرلیا جائے۔ آج کے دن ناصبیت اور مائل بہ خارجیت ٹولہ سوشل میڈیا پہ خصوصی کوشش کررہا ہے کہ وہ اہل سنت … Continue reading ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا – عامر حسینی

ہمارا سلام ہو معاویہ بن یزید بن معاویہ پر

ہمارا سلام ہو معاویہ بن یزید بن معاویہ پر جو ایک مرد صالح اور محب اہلبیت تھا الصواعق المحرقہ میں جناب شهاب الدين أبو العباس أحمد بن محمد بن محمد بن علي بن حجر الهيتمي السعدي الأنصاري الشافعي، (909 هـ – 973 هـ)، فقيه شافعي ومتكلم على طريقة أهل السنة من الأشاعرة ابن حجر الهيتمي اپنی کتاب میں ہم کو لے کر چلتے ہیں معاویہ بن یزید کے پاس جو بیٹا ہے یزید پلید کا اور پوتا ہے معاویہ بن ابوسفیان کا ۔ اب اک پوتا اپنے دادا کی گواہی دے رہا ہے اور گواہی بھی کوئی چھپ چھپا کر … Continue reading ہمارا سلام ہو معاویہ بن یزید بن معاویہ پر