انکار حدیث یا انکار سنت کیا ھے ؟
انکار حدیث یا انکار سنت کیا ھے ؟ پرویزی گروپ کو اس لئے منکرین حدیث میں شمار نہیں کیا گیا کہ انہوں نے کچھ احادیث کی صحت سے انکار کر دیاتھا ۔اصل وجہ یہ تھی کہ انہوں نے ان مصطلحات کے مفاہیم تبدیل کر دئے تھے جو رسول اللہ ﷺ نے مقرر فرمائے اور ان پر پوری امت مسلمہ کا اجماع رہا ۔مثلا ان کے ہاں صلاہ زکاہ صوم اورحج دعا وغیرہ الفاظ کے وہ مفاہیم نہیں ہیں جو رسول اللہ نے متعین فرمائے ۔ورنہ حضرت عمر سیدہ عائشہ ابن مسعود ابن عمر رضوان اللہ علیھم اجمعین سب نے … Continue reading انکار حدیث یا انکار سنت کیا ھے ؟