Tolerance vs Inclusion: Lesson from Neelam Ghar

Dr Jawad Syed In this brief clip from a popular TV show (Neelam Ghar, later renamed as Tariq Aziz show) in 1990s in Pakistan, the host (Tariq Aziz) in simple words explains what many people have a real difficulty in understanding, i.e., the difference between tolerance and appreciation/inclusion. The Urdu/Hindi words that Tariq Aziz uses in his explanation are bardaasht (tolerance) and pasand (liking or appreciation). He says that the essence of democracy is the appreciation (not tolerance) of differences. It’s surprising to see that several leaders and organizations in the world today still describe tolerance as one of their … Continue reading Tolerance vs Inclusion: Lesson from Neelam Ghar

پتہ نئیں کیوں جدوں پاواں ترا دیدار نچاں میں

صوفی کلام – فارسی غزل کا منظوم پنجابی ترجمہ از محمد یعقوب آسی نمی دانم کہ آخر چوں دم دیدار می رقصمپتہ نئیں کیوں جدوں پاواں ترا دیدار نچاں میں Continue reading پتہ نئیں کیوں جدوں پاواں ترا دیدار نچاں میں

Ertugrul on Ali ibn Abi Talib and Imam Hussein

“Truth belongs to Allah. And as for as Yazid sits there, even if thousands of Hussain are perished, the followers of Ali’s path will never yield” ~ #Ertugrul (Season 2) “جب تک یزید موجود ہے، خواہ ہزاروں حسین شہید ہو جائیں، علی کے ماننے والے راہ صداقت سے کبھی نہیں ہٹ سکتے” – ارطغرل غازی – سیزن دوئم Continue reading Ertugrul on Ali ibn Abi Talib and Imam Hussein

رسول اکرم اور اہلبیت کو افتخار عارف کا نذرانہ عقیدت

رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم اور ان کے اہلبیت علیہم السلام کو افتخار عارف کا نذرانہ عقیدت آپ بھی سماعت کیجیے اور فیضان محمد وآل محمد علیہم السلام سے بہرہ مند ہوں – اہلبیت و آل محمد سے محبت ہمارا جزو ایمان ہے اور ہر فرقے اور مسلک کے مسلمانوں میں مشترک ہے – فروعی اور فرقہ وارانہ اختلافات میں پڑ کر اپنے مقدس مشترکات کو فراموش نہ کریںتعارف – میان خالق و مخلوق خط نور احمد Continue reading رسول اکرم اور اہلبیت کو افتخار عارف کا نذرانہ عقیدت

کیا یا رسول الله اور یا علی کہنا شرک ہے؟

اہل اسلام کی عظیم اکثریت خواہ ان کا تعلق کسی بھی علاقے یا فرقے سے ہو یا رسول الله اور یا علی کی صدا بلند کر کے الله تعالی کو اس کے پیاروں کا واسطہ دے کر ان کے وسیلے سے مدد کی درخوست کرتی ہے – بعض تنگ نظر فرقہ پرست افراد اس طرح کی استمداد (مدد طلب کرنے) کو بے جا طور پر شرک کہتے ہیں – جاوید غامدی ڈاکٹر اسرار احمد، محمد ابن عبدالوہاب اور بعض دیگر افراد اس عقیدے کو توڑ موڑ کر بیان کرتے ہیں اور بے جا طور پر اسے غلیظ ترین شرک کہتے … Continue reading کیا یا رسول الله اور یا علی کہنا شرک ہے؟

شان رسالت بزبان سیدنا ابوطالب رضی اللہ عنہ

1 لَقَدْ أکْرَمَ اللّٰہُ الْنَّبَِّ مُحَمَّداً،فَاکْرَمَ خَلْقِ اللّٰہ فِْ الْنَّاسِ أحْمَدٍ2 وَشَقَّ لَہُ مِنْ سْمِہ لِیُجَلَّہفَذُوْ الْعَرْشِ مَحْمُوْد وَ ھٰذَا مُحَمَّدٍترجمہ۔1. یقینا خداوند ِعالم نے حضرت محمد کو منزلت وکرامت سے سرفراز فرمایا ہے کہ خداوند ِ عالم کی تمام مخلوقات میں سب سے بلند مرتبہ حضور ِاکرم کی ذاتِ گرامی قدر کاہے2. خدا نے اُن کے جلال وقدر کے لیے اُن کے نام کو بھی اپنے نام ہی سے مشتق کیا چنانچہ و ہ صاحب ِعرش محمود ہے اور یہ محمد ۖہیں مُحَمَّدتَفْدِنَفْسَکَ کُلُّ نَفْسٍذَا مَا خِفْتَ مِنْ شَیٍٔ تِبَالاًاے محمد !میرے نورِنظر ،اگر کسی خطرے یا مصیبت وپریشانی … Continue reading شان رسالت بزبان سیدنا ابوطالب رضی اللہ عنہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شخصیت: ایک جائزہ — جمیل اصغر جامی

کئی دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ جناب علی المرتضٰی کرم اللہ وجہہ کی شخصیت پر کچھ لکھوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر بار اپنی علمی اور ذہنی کم مائیگی آڑے آجاتی ہے۔ کئی بار لکھا، لیکن مٹا دیا، اس شدید احساس ندامت کے ساتھ کہ موضوع سے ناانصافی ہو رہی ہے۔ میرے خیال میں جناب علی مرتضی کی شخصیت ایک عظیم ترین امتراج ہے جس کی کوئی دوسری مثال ہمیں نہ صرف اپنی تاریخ بلکہ تاریخ عالم میں بھی بہت کم ملتی ہے۔ کسی بھی انسانی شخصت کے بنیادی طور پر تین پہلو ہوتے ہیں: عقل، عرفان، شجاعت۔ … Continue reading حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شخصیت: ایک جائزہ — جمیل اصغر جامی

‎پوری اُمتِ نبوی صحابی ہے

‎نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رہتی دنیا تک کے لیے اللہ کے نبی، رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا سبھی انسانوں کے لیے ضروری ہے۔ عربی زبان کے لفظ “الصاحب” جسے ہم صحابی کہتے ہیں کے معنیٰ ہیں: ہمیشہ ساتھ رہنے والا؛ اب یہ ساتھ رہنا جیسے جسمانی طور پر ساتھ رہنے پر منطبق ہوتا ہے، ایسے ہی کسی کی ذات سے جُڑے رہنے، اُس کی تعلیمات سے منسلک رہنے پر بھی منطبق ہوتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں موجود اہلِ ایمان سمیت، … Continue reading ‎پوری اُمتِ نبوی صحابی ہے

ڈاکٹر عاصم اللہ بخش کی فکر انگیز یاد دہانی

فرقوں، فقہوں، مسالک کی مناظرانہ بحثوں کی بجائے توحید، قرآن، ختم نبوت اور اہلبیت و آل محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کے مشترکات پر اکٹھے ہو جائیں – اختلافات کو شائستگی، باہمی احترام اور محبت کے ساتھ قبول کریں، ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی بجائے اسلام اور انسانیت کی خدمت کریں Continue reading ڈاکٹر عاصم اللہ بخش کی فکر انگیز یاد دہانی