امیر معاویہ کا مقام ، صحیح احادیث اور تاریخ کی روشنی میں

آجکل بعض نواصب اور منکرین حدیث، صحیح احادیث کو مسترد کر کے ملوکیت کے زیر اثر بودی روایات کا سہارا لے رہے ہیں تاکہ نعوذ باللہ حضرت علی کرم الله وجہ، امام حسین رضی الله عنہ اور دیگر اہلبیت رضی الله عنہم کی تنقیص اور یزید پلید و حضرت معاویہ کا دفاع ممکن ہو، یہ بد بخت عیار صحابیت کے مقدس لیبل کے پیچھے سابقون الاولون رضی الله عنہم جیسی برگزیدہ ہستیاں، جہنوں نے اوائل اسلام سے آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم کا ساتھ دیا، کے مقام کے ساتھ طلقا (فتح مکہ کے موقع پر آزاد کردگان جن … Continue reading امیر معاویہ کا مقام ، صحیح احادیث اور تاریخ کی روشنی میں

دیوبندیوں کی اقسام – حافظ محمد صفوان

دیوبندیوں کی کئی اقسام ہیں: 1۔ حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن علیہ الرحمہ اور ان کے پیروکار، جنھوں نے تحریکِ ریشمی رومال چلائی لیکن بعد میں نصیحت پکڑی اور سیاسی جد و جہد پر ایمان لے آئے، اور تحریکِ خلافت جیسی ہڑبونگ سے خود کو بچایا۔ 2۔ مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ اور ان کے پیروکار جنھوں نے بروقت فیصلہ کرکے تحریکِ پاکستان کی حمایت کی اور ساتھ دیا، اور آج تک ساتھ ہیں۔ 3۔ حضرت حسین احمد مدنی علیہ الرحمہ (اور جمیعت علماء ہند کے سرکردہ دیوبندی علما) جنھوں نے تحریکِ ہاکستان کی ڈٹ کر مخالفت … Continue reading دیوبندیوں کی اقسام – حافظ محمد صفوان

تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سےکوئی تعلق نہیں – مولانا فضل الرحمن

تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سےکوئی تعلق نہیں، یہ جمیعت علما اسلام کے خلاف اسٹبلشمنٹ کی سازش کا حصہ ہیں – مولانا فضل الرحمن تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سے کوئی تعلق نہیں، جو تنظیمیں صحابہ کرام رضی الله عنہم کے مقدس نام کو استعمال کر کے، اشتعال انگیز نعروں کے ساتھ کسی پر کفر کے فتوے لگاتی ہیں، ہمارے مدارس میں جو تنظیمیں (سپاہ صحابہ وغیرہ) فرقہ واریت اور جہاد کے نام پر وجود میں آ رہی ہیں، عدم برداشت اور تشدد کو فروغ دے رہی ہیں، ان کا فقط ایک ہی مقصد ہے، اسٹیبلشمنٹ … Continue reading تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سےکوئی تعلق نہیں – مولانا فضل الرحمن

مفتی محمود نے اہل تشیع کی تکفیر نہیں کی – مولانا فیاض خان سواتی

مفتی محمود نے اہل تشیع کی عمومی تکفیر نہیں کی، فرقہ پرست جماعت حقائق مسخ نہ کرے – مولانا فیاض خان سواتی کی تحریر مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمودؒ نے پچیس برس سن ۱۹۵۰ء سے سن ۱۹۷۵ء تک تقریباً بائیس ہزار فتاویٰ جاری فرمائے ، جو ’’ فتاویٰ مفتی محمودؒ ‘‘ کے نام سے شائع ہو رہے ہیں ، ان کے بارہ میں ، میں نے کچھ عرصہ پہلے ’’ فتاویٰ مفتی محمودؒ ‘‘ کے عنوان سے ایک تفصیلی پوسٹ لکھی تھی ، جس سے احباب کو بہت فائدہ ہوا تھا ، آج کل پھر اس مسئلہ کو (ایک … Continue reading مفتی محمود نے اہل تشیع کی تکفیر نہیں کی – مولانا فیاض خان سواتی

گلدستہ اہلبیت – نہی عن المنکر کا قرآنی اسلوب اور مولانا طارق جمیل

حافظ محمد صفوان.ایک دور میں میں فرقہائے باطل کے خلاف پڑھتے پڑھتے برادرم ڈاکٹر ذاکر نائیک کی طرح کا ایک چھوٹا موٹا انڈیکسر بن گیا تھا اور لاہ پھاہ کے فن میں ایسا اتارو ہوگیا تھا کہ کسی بھی فرقے کے خلاف گھنٹوں تقریر جھاڑ سکتا تھا۔ میرے دوست ادریس اختر لون نے ایک بار مجھ سے پوچھا کہ غلام احمد پرویز کیوں غلط ہے۔ میں نے آﺅ دیکھا نہ تاﺅ، دلائل سے پرویزیت کا دھواں اُڑا دیا۔ کہنے لگا کہ میرا سوال یہ نہیں، میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ اسلام کی وہ تعلیمات کیا ہیں جن پر پرویز … Continue reading گلدستہ اہلبیت – نہی عن المنکر کا قرآنی اسلوب اور مولانا طارق جمیل

صحابہ معصوم نہیں، ان سے اختلاف کرنا کوئی جرم نہیں

فتوے کی بجائے دلیل کی راہ اختیار فرمائیں ،مذہب میں بگاڑ بھی بڑے لوگوں کی وجہ سے آتا ھے چھوٹے تو اس بگاڑ کی سالگرہ اور برسی منایا کرتے ھیں ،، غزوہ احد میں 70 صحابہؓ کی شہادت کا باعث نبئ کریم ﷺ کی ھدایت کی خلاف ورزی تھی، گویا نبئ پاک کے حکم کی خلاف ورزی صحابہؓ بھی کریں تو وبال لازم آتا ھے اور بہت بڑا آتا ھے حضرت عمرؓ نے اس معاملے میں نہایت سخت رویہ اختیار کیا تھا اور صحابہؓ میں اختلاف پر سخت رد عمل دیا اور ان الفاظ کے ساتھ دیا کہ اگر تم … Continue reading صحابہ معصوم نہیں، ان سے اختلاف کرنا کوئی جرم نہیں

جمع و تدوین قرآن، اہلسنت اور اہل تشیع علما کا نکتہ نظر – ڈاکٹر طفیل ہاشمی

فقہاء اور علماء اصول فقہ کے ہاں جمع و تدوین قرآن کا مسئلہ سرے سے اپنا وجود نہیں رکھتا کیونکہ انہوں نے کتاب اللہ کی تعریف میں “المنقول عنہ نقلا متواترا بلاشبھۃ” کے الفاظ شامل کر کے قرآن کی ایسی تعریف کر دی کہ روایات آحاد یا مشہور کے لیے ممکن نہیں رہا کہ کوئی شبہ پیدا کر سکیں لیکن سنی محدثین اور شیعہ اخباریین کے ہاں ایسی روایات ملتی ہیں جن سے یہ شبہ پیدا ہوتا ہے کہ موجودہ متن قرآن کی ترتیب، جمع و تدوین عہد نبوی کے بعد ہوئی اس لئیے کچھ آیات دانستہ یا نادانستہ قرآن … Continue reading جمع و تدوین قرآن، اہلسنت اور اہل تشیع علما کا نکتہ نظر – ڈاکٹر طفیل ہاشمی

مسجد تمام مسالک کے مسلمانوں کے لیے

اللہ تعالیٰ سبھی انسانوں کا خالق ہے، اس کے نام پر بنائی گئی عبادت گاہوں میں عبادت کرنے کا حق بھی سبھی انسانوں کو ہے – جملہ اہل اسلام کا فرض بنتا ہے کہ توحید، قرآن، ختم نبوت اور شان اہلبیت کے مشترکات پر جمع ہو جائیں اور مساجد کو تمام فرقوں اور مسالک کے لئے کھلا رکھیںکراچی میں، شاہراہ قائدین پر، پل کے نیچے قائم مسجد عبد الرحمان پر واضح درج ہے کہ یہ مسجد تمام مسالک کے مسلمانوں کے لیے ہے-ایسی ہی مساجد، اصل عبادت گاہیں ہیں، جہاں بلا خوف و امتیاز، مسلمان عبادت کر سکتے ہیں- مساجد … Continue reading مسجد تمام مسالک کے مسلمانوں کے لیے