اسلامی امہ کے اتحاد کے موضوع پر مولانا ثاقب رضا مصطفائی کا بیان

اسلامی تحاد کے موضوع پر مولانا ثاقب رضا مصطفائی کا بیان – فرقہ ورانہ نفرت سے گریز کریں – اللہ تعالی ہم سب کو توحید، قران، ختم نبوت اور عظمت اہلبیت کے مشترکات کی بنیاد پر ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور اخوت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے – آمین Continue reading اسلامی امہ کے اتحاد کے موضوع پر مولانا ثاقب رضا مصطفائی کا بیان

وحدتِ امت – مولانا محمد اسحاق

اسلامی امہ کے اتحاد اور مشترکات کے موضوع پر داعی وحدتِ امت مولانا محمد اسحاق رحمتہ اللّہ تعالیٰ کی ایک لازوال تصنیف ‘وحدت امت’ – اللہ تعالی ہم سب کو توحید، قران، ختم نبوت اور عظمت اہلبیت کے مشترکات کی بنیاد پر ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور اخوت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے – آمین Continue reading وحدتِ امت – مولانا محمد اسحاق

رعنا لیاقت علی: کماؤں کی ‘برہمن’ لڑکی جو پاکستان کی خاتونِ اول بنی

ریحان فضل بی بی سی ہندی، دہلی امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر جمشید مارکر کہتے تھے کہ رعنا لیاقت علی جب کسی کمرے میں داخل ہوتی تھیں تو وہ کمرہ خود ہی روشن ہو اٹھتا تھا۔ ایک مرتبہ برج کھیلتے ہوئے لیاقت علی نے اپنے رہنما محمد علی جناح سے کہا کہ آپ اپنی تنہائی دور کرنے کے لیے دوسری شادی کیوں نہیں کر لیتے؟ جناح نے تپاک سے کہا ‘مجھے دوسری رعنا لا دو، میں فوراً شادی کر لوں گا‘۔ رعنا لیاقت علی کی پیدائش 13 فروری 1905 میں شمالی ہند کے علاقے الموڑہ میں ہوئی تھی اور … Continue reading رعنا لیاقت علی: کماؤں کی ‘برہمن’ لڑکی جو پاکستان کی خاتونِ اول بنی

فدک کا مقدمہ – محمد فاروق علوی

واقعہ فدک کاخلاصہ یہ ہے کہ فدک حجاز کا ایک قریہ ہے اور مدینہ کے قریب ہے ۔مدتوں وہاں یہودی آباد تھے اور وہاں کی زمین بڑی زرخیزتھی ۔وہاں یہود کھیتی باڑی کیا کرتے تھے ۔ سال 8 میں اہل فدک نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رعب ودبدبہ سے مرعوب ہوکر فدک کی زمین ان کے حوالہ کردی تھی اور فدک خالص رسول خدا کی جاگیر تھی ۔کیوں کہ سورہ حشر میں اللہ تعالی کا فرمان ہے ومآ آفاء اللہ علی رسولہ منھم فما او جفتم علیہ من خیل ولارکاب ولکنّ اللہ یسلّط رسلہ علی من … Continue reading فدک کا مقدمہ – محمد فاروق علوی

بات اتنی ہے کہ اب عام یہ اسلام نہیں

اگر آپ محبت، تنوع اور تصوف پر مبنی اسلام بارے جاننا چاہتے ہیں تو جناب کنور مہندر سنگھ بیدی کی یہ نظم ملاحظہ کریں، مذہبی انتہا پسندی اور تکفیریت سے آلودہ سوچ اور روش آج کے دور میں عام ہے جس سے اسلام کا نام بدنام ہوتا ہے بیدی صاحب نے اپنی نظم میں اسی طرف اشارہ کیا ہے ہم کسی دین سے ہوں، قائلِ کردار تو ہیںہم ثناخوانِ شہِ حیدرِ کرارتو ہیں نام لیوا ہیں محمدؐ کے پرستار تو ہیںیعنی مجبور پئے احمد مختار تو ہیں عشق ہو جائے کسی سے، کوئی چارہ تو نہیںصرف مسلم کا محمدؐ پہ … Continue reading بات اتنی ہے کہ اب عام یہ اسلام نہیں

ترک صوفی شاعر یونس امرہ کون ہیں

یونس امرہ (1320-1238) ترک زبان کے مشہور صوفی شاعر تھے جو 13ویں صدی عیسوی میں اناطولیہ میں، جس کا بیشتر حصہ دور حاضر کا ترکی کہلاتا ہے، رہائش پذیر رہے۔ یونس امرہ کی زندگی کے بارے میں بہت سی مصدقہ معلومات تو تاریخ کے اوراق میں گم ہو کر رہ گئیں لیکن ان کی زندگی کے بہت سے قصے آج بھی ترک لوک داستانوں کا اہم حصہ ہیں جنھیں بہت شوق سے پڑھا،سنا اور گایا جاتا ہے۔ سنہ 1071 میں جب اناطولیہ میں سلجوق سلطنت قائم ہوئی تو قونیا کو اس کا دارالحکومت چنا گیا اور اس دور میں اسلامی … Continue reading ترک صوفی شاعر یونس امرہ کون ہیں

میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

اسلام امن، محبت اور رواداری کا دین ہے۔ اس دین کو تنگ نظری، خارجیت اور تکفیری انتہا پسندی سے آلودہ کرنےوالے گروہوں کے لیے وسعت اللہ خان کی تحریر **** میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟ ایک سنی دیوبندی گھرانے میں پیدا ہونے والا وسعت اللہ خان خود کو ایک اچھا مسلمان ثابت کرنے کے لئے کہاں تک جائے، کیا کرے؟شاید شیعوں کو مارنے سے میرا کام نہیں چلے گا۔ شائد اور بہت کچھ کرنا پڑے گا۔تو کیا بو علی سینا کی قبر پر جا کے تھوک دوں؟بابائے الجبرا الخوارزمی کے فارمولے جلا دوں؟بابائے کیمیا جابر بن حیان کی ہڈیاں زمین … Continue reading میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

تاریخ کے بارے میں غیر علمی روئیے — طفیل ہاشمی

مسلمانوں میں علم حدیث میں جرح و تعدیل نے تاریخ نویسی، طبقات نگاری اور وقائع قلم بند کرنے کے رجحان کو اوج ثریا پر پہنچا دیا تھا . تاریخ نگاروں کا استقصا کرنا اور انہیں کنٹرول کرنا کسی ریاست کے بس میں نہیں تھا نیز علم جرح و تعدیل نے مسلم وقائع نگاروں میں راست گوئی کو اس حد تک مستحکم کر دیا تھا کہ کسی بھی واقعہ کے حوالے سے چند ایک تاریخی مراجع کا موازنہ کر کے امر واقعہ کا کھوج لگانے میں کوئی دقت نہیں تھی اور آج بھی نہیں ہوتی . تاریخ کی برہنہ گوئی بالعموم … Continue reading تاریخ کے بارے میں غیر علمی روئیے — طفیل ہاشمی

حضرت علی کی تحسین میں مولانا جامی کا کلام

امام المشارق و المغارب، فاتح خیبر، شیرِ خُدا، ابو الحسن، سرچشمہ ہدایت وتصوف،امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی بارگاہ میں مولانا نورالدین عبد الرحمن جامی رحمتہ اللہ علیہ (۱۴۱۴-۱۴۹۲) کا ہدیۂ عقیدت اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ بِقَدرِ حُسنِہ وَجَمَالِہ وَنُورِہ وَکَمَالِہ وَسَلِّم تَسلِیمًا⁦ علی شاہِ حیدر اماماً کبیراکہ بعد از نبی شُد بشیراً نذیرازمین آسماں، عرش و کرسی بحُکمشعلی داں علیٰ کُل شئ قدیراعَلی ابن عم مُحمد رسول استچوں موسیٰ اخی گفت ہاروں وزیراعلی اولیاء را دلیل است برحقعلی انبیاء را ولیاً نصیرازتو ہست روشن مہ و مہر و کوکبتوئی در دوعالم سِراجاً مُنیراز اِطعام لذات … Continue reading حضرت علی کی تحسین میں مولانا جامی کا کلام

مارکو پولو کی کارستانی

حسن بن صباح اور اس کی جنت کی کہانی مشہور کرنے میں سب سے نمایاں کردار مارکو پولو نے ادا کیا۔ یہ وہ اطالوی سیاح تھا جس کا سفرنامہ دنیا کی مشہور ترین کتابوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کتاب میں مارکو پولو نے لکھا ہے: ‘شیخ الجبال (حسن)نے دو پہاڑوں کے درمیان واقع وادی میں ایک وسیع و عریض اور خوشنما باغ بنوایا ہے جس کی کہیں مثال نہیں ملتی۔ اس میں ہر قسم کے پھل پائے جاتے ہیں اور تصور سے باہر حسین محلات اور خیمے ہیں جن پر سونے کے ورق چڑھے ہیں اور ان میں … Continue reading مارکو پولو کی کارستانی