دور ملوکیت کے حدیث اور تاریخ پر اثرات

اگرچہ صحاح ستہ، طبری اور دیگر مستند کتب میں حدیث اور تاریخ کی مستند روایت اور واقعات مرقوم ہیں لیکن چونکہ خلافت راشدہ کے بعد بادشاہت یا ملوکیت کا دور شروع ہوا جس میں بالخصوص اہلبیت اور آل محمد پر نہایت سختیاں روا رکھی گئیں، تو چند ایسی روایات بھی ان مجموعوں میں شامل ہو گئیں جن پر ملوکیت کا گہرا اثر تھا – مقصد حدیث اور تاریخ کی کتب یا ان کی اہمیت کا انکار نہیں، بلکہ یہ واضح کرنا ہے کہ دو تین فیصد کے قریب روایات میں ملوکیت کے اثرات موجود ہیں اور ان کا کڑا جائزہ … Continue reading دور ملوکیت کے حدیث اور تاریخ پر اثرات

ناصبی کی کیا پہچان ہے؟

صحیح احادیث کی روشنی میں مومن اور منافق کو جانچنے کا پیمانہ کیا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ مولا علی اور اہلبیت کی فضیلت کا ذکر آتے ہی بعض افراد تقابل اور تنقید میں مبتلا ہو جاتے ہیں – انجنیئر محمد علی مرزا کا بیان Continue reading ناصبی کی کیا پہچان ہے؟

علی مع الحق – مفتی حنیف قریشی کا بیان

امام اہلسنت اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی اور دیگر اکابرین اہلسنت کے مطابق مولا علی کرم اللہ وجہ الکریم سے جتنے بھی لوگوں بشمول امیر معاویہ نے جنگیں لڑیں ان میں مولا علی حق پر تھے جبکہ دوسروں سے خطا ہوئ – مولا علی کا مقام اہل بیت اور سابقون الاولون و دیگر وجوہات کی بنا پر فتح مکہ کے موقع پر کیے گئے آزاد کردگان یا طلقا سے کروڑوں درجے بلند ترہے – ان دونوں کو حق پر قرار دینا یا ان میں تقابل تکفیریوں اور نواصب کا وطیرہ ہے Continue reading علی مع الحق – مفتی حنیف قریشی کا بیان

١ے مظہر جلال احد، یا علی مدد – حضرت علی کی شان میں علامہ نصیر الدین نصیر کا خراج عقیدت

مولائے کائنات اور امام تصوف و شریعت حضرت علی علیہ السلام کی شان میں پیر آف گولڑہ شریف علامہ نصیر الدین نصیر رحمہ اللہ کا خراج عقیدت – جو یا رسول اللہ مدد اور یا علی مدد کے منکر ہیں، انہیں سمجھنا چاہیے کہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم اور مولا علی کرم اللہ وجہ سے مدد باذن خدا ہے اور توسل کا ذریعہ ہے – اس کو شرک یا رافضیت کہنا بددیانتی اور بغض اہلبیت ہ Continue reading ١ے مظہر جلال احد، یا علی مدد – حضرت علی کی شان میں علامہ نصیر الدین نصیر کا خراج عقیدت

مولانا طارق جمیل کی خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین حضرت سرور چشتی سے ملاقات

اتحاد بین المسلمین کی طرف اہم قدم – مولانا طارق جمیل کی حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین امیر اہلسنت حضرت سرور چشتی سے ملاقات – حضرت سرور چشتی نے مولانا طارق جمیل کی دستار بندی کی حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین امیر اہلسنت حضرت سرور چشتی نے اپنے بیان میں کہا کہ اکابرین اہلسنت اور سواد اعظم کا اجماع ہے کہ بحیثیت خلیفہ راشد تمام جنگوں اور تنازعات میں حضرت علی حق پر تھے، مولا علی کرم اللہ وجہ سے بغض کی وجہ سے ان کے حریف کے نام پر نام رکھنا … Continue reading مولانا طارق جمیل کی خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین حضرت سرور چشتی سے ملاقات

ڈاڈھا لجپال اے علی

مولا علی کرم اللہ وجہ کی شان میں ایک پنجابی منقبت – مسلمان کسی بھی فقہ، فرقے یا مسلک کا ماننے والا ہو، اہل بیت رضی اللہ عنھم کی محبت سب کے ایمان کا جز ہے – آقا کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحیح حدیث کے مطابق مولا علی سے مومن کے علاوہ کوئ محبت نہیں کر سکتا اور ان سے بغض، سواۓ منافق کے کوئ نہیں رکھ سکتا – مولا علی کرم اللہ وجہ کا درجہ اسلامی شریعت اور طریقت میں یکساں فضیلت رکھتا ہے اسی لئے اہل روحانیت کا نعرہ ہے ڈاڈھا لجپال اے علی Continue reading ڈاڈھا لجپال اے علی

اسلامی امہ کے اتحاد کے موضوع پر مولانا ثاقب رضا مصطفائی کا بیان

اسلامی تحاد کے موضوع پر مولانا ثاقب رضا مصطفائی کا بیان – فرقہ ورانہ نفرت سے گریز کریں – اللہ تعالی ہم سب کو توحید، قران، ختم نبوت اور عظمت اہلبیت کے مشترکات کی بنیاد پر ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور اخوت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے – آمین Continue reading اسلامی امہ کے اتحاد کے موضوع پر مولانا ثاقب رضا مصطفائی کا بیان

بات اتنی ہے کہ اب عام یہ اسلام نہیں

اگر آپ محبت، تنوع اور تصوف پر مبنی اسلام بارے جاننا چاہتے ہیں تو جناب کنور مہندر سنگھ بیدی کی یہ نظم ملاحظہ کریں، مذہبی انتہا پسندی اور تکفیریت سے آلودہ سوچ اور روش آج کے دور میں عام ہے جس سے اسلام کا نام بدنام ہوتا ہے بیدی صاحب نے اپنی نظم میں اسی طرف اشارہ کیا ہے ہم کسی دین سے ہوں، قائلِ کردار تو ہیںہم ثناخوانِ شہِ حیدرِ کرارتو ہیں نام لیوا ہیں محمدؐ کے پرستار تو ہیںیعنی مجبور پئے احمد مختار تو ہیں عشق ہو جائے کسی سے، کوئی چارہ تو نہیںصرف مسلم کا محمدؐ پہ … Continue reading بات اتنی ہے کہ اب عام یہ اسلام نہیں

Ideological Roots of Faith based Violence & Terrorism – Interview by Caleb Maupin

Political Analyst & Journalist Caleb Maupin sits down with 3 of the 4 editors of “Faith Based Violence & Militancy in Pakistan” including: Professor Jawad Syed, ‎Professor at Suleman Dawood School of Business, Lahore University of Management Sciences, Professor Tahir Kamran, Dean of Arts & Social Science, Government College University. Lahore, Pakistan Professor Edwina Pio, University Director of Diversity, Auckland University of Technology, New Zealand. Continue reading Ideological Roots of Faith based Violence & Terrorism – Interview by Caleb Maupin