سائیں، عید کڈاں؟ – خواجہ غلام فرید بارے ایک سبق آموز حکایت

عید کا دِن تھا، لوگ عید کی نماز پڑھ کے واپس آ رہے تھے،راہ میں کھڑا ایک مجذوب ہر اِک سے پوچھتا“سائیں، عید کڈاں؟”لوگ ہنستے اور کہتے“او سائیں تیکُوں نئیں پتہ کیا، عید تاں اج ہے.” ‏ایسے میں خواجہ غلام فرید (رح) وہاں سے گزرے تو مجذوب نے آپ سے وہی سوال کیا“سئیں، عید کڈاں؟”خواجہ غلام فرید (رح) نے فرمایا“یار ملے جڈاں” مجذوب رونے لگا، اور گویا ہوا“حضور! یار ملے کڈاں؟”حضرت خواجہ غلام فرید سرکار (رح) نے فرمایاایہُو “مَیں” مرے جڈاں ‏مجذوب نے روتے ہوۓ عرض کی،“حضور! ایہہ “مَیں” مرے کڈاں؟” حضرت خواجہ غلام فرید (رح) مُسکراۓ، مجذوب کے کندھے … Continue reading سائیں، عید کڈاں؟ – خواجہ غلام فرید بارے ایک سبق آموز حکایت

علی مع الحق – مفتی حنیف قریشی کا بیان

امام اہلسنت اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی اور دیگر اکابرین اہلسنت کے مطابق مولا علی کرم اللہ وجہ الکریم سے جتنے بھی لوگوں بشمول امیر معاویہ نے جنگیں لڑیں ان میں مولا علی حق پر تھے جبکہ دوسروں سے خطا ہوئ – مولا علی کا مقام اہل بیت اور سابقون الاولون و دیگر وجوہات کی بنا پر فتح مکہ کے موقع پر کیے گئے آزاد کردگان یا طلقا سے کروڑوں درجے بلند ترہے – ان دونوں کو حق پر قرار دینا یا ان میں تقابل تکفیریوں اور نواصب کا وطیرہ ہے Continue reading علی مع الحق – مفتی حنیف قریشی کا بیان

١ے مظہر جلال احد، یا علی مدد – حضرت علی کی شان میں علامہ نصیر الدین نصیر کا خراج عقیدت

مولائے کائنات اور امام تصوف و شریعت حضرت علی علیہ السلام کی شان میں پیر آف گولڑہ شریف علامہ نصیر الدین نصیر رحمہ اللہ کا خراج عقیدت – جو یا رسول اللہ مدد اور یا علی مدد کے منکر ہیں، انہیں سمجھنا چاہیے کہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم اور مولا علی کرم اللہ وجہ سے مدد باذن خدا ہے اور توسل کا ذریعہ ہے – اس کو شرک یا رافضیت کہنا بددیانتی اور بغض اہلبیت ہ Continue reading ١ے مظہر جلال احد، یا علی مدد – حضرت علی کی شان میں علامہ نصیر الدین نصیر کا خراج عقیدت

مولانا طارق جمیل کی خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین حضرت سرور چشتی سے ملاقات

اتحاد بین المسلمین کی طرف اہم قدم – مولانا طارق جمیل کی حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین امیر اہلسنت حضرت سرور چشتی سے ملاقات – حضرت سرور چشتی نے مولانا طارق جمیل کی دستار بندی کی حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین امیر اہلسنت حضرت سرور چشتی نے اپنے بیان میں کہا کہ اکابرین اہلسنت اور سواد اعظم کا اجماع ہے کہ بحیثیت خلیفہ راشد تمام جنگوں اور تنازعات میں حضرت علی حق پر تھے، مولا علی کرم اللہ وجہ سے بغض کی وجہ سے ان کے حریف کے نام پر نام رکھنا … Continue reading مولانا طارق جمیل کی خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین حضرت سرور چشتی سے ملاقات

ڈاڈھا لجپال اے علی

مولا علی کرم اللہ وجہ کی شان میں ایک پنجابی منقبت – مسلمان کسی بھی فقہ، فرقے یا مسلک کا ماننے والا ہو، اہل بیت رضی اللہ عنھم کی محبت سب کے ایمان کا جز ہے – آقا کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحیح حدیث کے مطابق مولا علی سے مومن کے علاوہ کوئ محبت نہیں کر سکتا اور ان سے بغض، سواۓ منافق کے کوئ نہیں رکھ سکتا – مولا علی کرم اللہ وجہ کا درجہ اسلامی شریعت اور طریقت میں یکساں فضیلت رکھتا ہے اسی لئے اہل روحانیت کا نعرہ ہے ڈاڈھا لجپال اے علی Continue reading ڈاڈھا لجپال اے علی

70,000 clerics issue fatwa against ISIS, Taliban and al-Qaida

BAREILLY: On the last day of Urs-e-Razvi of Dargah Aala Hazrat Ahmed Raza Khan Barelvi, nearly 70,000 clerics came together and passed a fatwa against terrorist organizations, including ISIS, Taliban and al-Qaida. These are “not Islamic organizations,” the clerics said to a sea of followers, adding that the members of these outfits were “not Muslims”. Around 15 lakh followers who visited the Urs put their signatures to a document circulated at the Urs, protesting terrorist strikes.Mufti Mohammed Saleem Noori, one of the clerics who passed the fatwa told the media, “From Sunday onwards, when the annual Urs began, members of … Continue reading 70,000 clerics issue fatwa against ISIS, Taliban and al-Qaida

طالبان‘ القاعدہ‘ داعش خوارج ہیں‘ طاہر القادری نے دہشت گردی کیخلاف نصاب پیش کردیا

اسلام آباد – عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ داعش القاعدہ اور طالبان خوارج ہیں، انکا خاتمہ ناگزیر ہے، دہشت گردی کے خلاف صرف فوج لڑ رہی ہے، پاک فوج ضرب عضب کے بعد سیاسی و معاشی دہشت گردوں سے بھی ملک کو نجات دلائے، حکمران غیر سنجیدہ اور کرپٹ ہیں، ووٹ لینے کیلئے سمجھوتے کرلیتے ہیں، نیشنل ایکشن پلان کو آج تک ایکٹ آف پارلیمنٹ نہیں بنایا گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امن اور انسداد دہشت گردی کیلئے 25 کتابوں پر مشتمل نصاب کے اجراء کے موقع پر تقریب سے خطاب … Continue reading طالبان‘ القاعدہ‘ داعش خوارج ہیں‘ طاہر القادری نے دہشت گردی کیخلاف نصاب پیش کردیا

Javed Ghamidi’s problematic views about Sufi Sunnis and Shias

Recent PEW Survey has revelaed that only 50 per cent of mainstream Sunnis in Pakistan accept Shias as Muslims and that at least 30 per cent of Sunnis think that Sufi (Barelvi Sunni) Muslims are non-Muslims. Reasons for such widespread intolerance about Shias and Sunni Sufi Barelvis are to be found not only in takfiri madrassas and militant groups but also in seemingly moderate scholars. We present one such example, in this post, of a person who is perhaps one of the most influential moderate clerics in Pakistan’s upper-middle class. Javed Ahmed Ghamidi (born in 1951 in Sahiwal, Punjab) is Pakistan’s leading … Continue reading Javed Ghamidi’s problematic views about Sufi Sunnis and Shias

والد کی طرح رسول کریم کی پرورش اور دفاع کرنے والی شخصیت حضرت ابو طالب ، تاریخ کی روشنی میں

حضرت ابو طالب رضی الله عنہ کے والد کا نام حضرت عبدالمطلب رضی الله عنہ ہے ۔ آپ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے والد حضرت عبداللہ رضی الله عنہ کے واحد سگے بھائی تھے چونکہ دیگر کی والدہ مختلف تھیں۔حضرت ابو طالب کا شمار حضرت خدیجہ ، حضرت علی ، حضرت فاطمہ بنت اسد اور حضرت ابو بکر رضی الله عنہم کے ہمراہ اولین مسلمانوں میں ہوتا ہے، آپ نے تاحیات اشاعت اسلام میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ساتھ دیا اور ان کی بت پرستی کوئی ایک روایت بھی نہیں ملتی جبکہ سیرت … Continue reading والد کی طرح رسول کریم کی پرورش اور دفاع کرنے والی شخصیت حضرت ابو طالب ، تاریخ کی روشنی میں

کربلا کا سفر، کچھ یادیں ۔ مبشر علی زیدی

بُلاوا میری پیاری امی کا انتقال ہوچکا ہے۔ میں قرآن پاک خریدتا ہوں اور امی کی طرف سے مسجدوں میں رکھ دیتا ہوں۔ چاہے کوئی سُنی پڑھے، شیعہ پڑھے، مقلد پڑھے، غیر مقلد پڑھے، کچھ ثواب امی کو بھی پہنچتا ہوگا۔امام حسین علیہ السلام کا حرم بھی خدا کی مسجد ہے۔ یہاں بھی نماز پڑھی جاتی ہے۔ یہاں بھی قرآن پڑھا جاتا ہے۔ جگہ جگہ طاقچے بنے ہیں جن میں قرآن پاک رکھے ہیں۔ تسبیحیں رکھی ہیں۔ کوئی زمین پر سجدہ نہ کرنا چاہے تو سجدہ گاہیں رکھی ہیں۔ پچھلی بار میں کربلا آیا تو دیکھا کہ حرم کے خدام … Continue reading کربلا کا سفر، کچھ یادیں ۔ مبشر علی زیدی