غامدی سکول آف تھاٹ – محمد عامر ہاشم خاکوانی
جاوید احمد غامدی صاحب کے بارے میں میری رائے زیادہ منفی نہیں۔ ہمارے ہاں ایک پورا حلقہ ان کا شدید نقاد ہے انہیں گمراہ اور معلوم نہیں کیا کیا کہتا ہے ان میں دینی مدارس کے طلبہ بھی ہیں اور روایتی دینی نقطہ نظر رکھنے والے کچھ اور لوگ بھی۔ جاوید غامدی صاحب کی بعض آرا سے ہمیں بھی شدید اختلاف ہے بعض سے زیادہ بعض سے کچھ کم۔ تصوف کے بارے میں ان کا نقطہ نظر مجھے سو فیصد غلط اور شدت کا شکار لگتا ہے۔ اکثر یوں لگا جیسے وہ کسی ردعمل کا شکار ہیں۔ ان کی تصوف … Continue reading غامدی سکول آف تھاٹ – محمد عامر ہاشم خاکوانی