علامہ اقبال کی ایک نایاب غزل

شاعر مشرق علامہ اقبال کی ایک نایاب غزل جو باقیات اقبال میں شامل ہے ۔ عاشقِ دیدار محشر کا تمنّائی ہواوہ سمجھتے ہیں کہ جرمِ ناشکیبائی ہوا غیر سے غافل ہوا میں اے نمودِ حسنِ یارعرصۂ محشر میں پیدا کنجِ تنہائی ہوا میری بینائی ہی شاید مانعِ دیدار تھیبند جب آنکھیں ہوئیں تیرا تماشائی ہوا ہائے میری بد نصیبی ، وائے ناکامی مریپاؤں جب ٹوٹے تو شوقِ دشتِ پیمائی ہوا میں تو اس عاشق کے ذوقِ جستجو پر مرمٹا’’ماعرفنا‘‘ کہہ کے جو تیرا تمنائی ہوا تجھ میں کیا اے عشق وہ انداز معشوقانہ تھاحسن خود ’’لولاک‘‘ کہہ کے تیرا شیدائی … Continue reading علامہ اقبال کی ایک نایاب غزل

معروف اداکار منور سعید صاحب کا انٹرویو

معروف اداکار منور سعید صاحب کا انٹرویو ۔ پی آئی اے کے جہاز کے حادثے میں ان کے صاحبزادے ظفر مسعود (سی ای او، بینک آف پنجاب)معجزانہ طور پر بچ گئے تھے ۔ ”جب یہ حادثہ ہوا عین اسی وقت میں ظہر ین (ظہر و عصر) کی نماز وں کے بعد دعائے توسل پڑھ رہا تھا ۔ جب اللہ کو اس کے پیاروں ( محمد و آل محمد علیہم السلام) کا واسطہ دے کر پکارا جاتا ہے تو اللہ نے بھی میرے بیٹے کو بچانے کا وسیلہ فراہم فرما دیا ۔” دعائے توسل امام حسن عسکری علیہ السلام کی صوفیانہ … Continue reading معروف اداکار منور سعید صاحب کا انٹرویو

صَلُّوْا عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ

صَلُّوْا عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ تری شان ذکر کروں تو کیاتجھے حق نے ایسا بنا دیا!کہ ترے لیے سرِ دوسرانہ مثیل ہے نہ مثال ہیصَلُّوْا عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ سرِ لامکاں جو فراز تھاترے پائوں نے اُسے چُھو لیانہ گزر جہاں مرے وہم کاجسے پا سکے نہ خیال ہیصَلُّوْا عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ سرِ حشر اک ترا آسرانہ مری فغاں میں دمِ رسانہ کمال و فیض لبِ دعانہ مرے عمل کا مآل ہیصَلُّوْا عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ کبھی آئی کوئی کٹھن گھڑیترے دیں کو جب بھی طلب ہوئیسرِ نوکِ نیزہ گواہی دیتری آلؑ ہے تری آلؑ ہیصَلُّوْا عَلَیْہِ وَاٰلِہ کلام- ثاقب اکبر Continue reading صَلُّوْا عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ

ابن عربی کی تعلیمات ۔ بعض اوقات شیطان کلمہ حق بلند کرتا ہے

ابن عربی کی تعلیمات ۔ بعض اوقات شیطان کلمہ حق بلند کرتا ہے لیکن مقصد اس کا باطل ہوتا ہے اور اس طرح وہ نفوس میں مداخلت کی راہ تلاش کرتا ہے ۔ مثال کے طور پر خوارج بالعموم توحید کے خوش کن نعرے کی آڑ میں اپنے تکفیری اور باطل نظریات کا پرچار کرتے ہیں ۔ جنگ صفین میں جن خوارج نے فیصلہ کن موقع پر کلام اللہ کی آڑ لے کر مولا علی کا ساتھ چھوڑا، انہوں نے بھی کلمہ حق بلند کیا تھا لیکن ان کا مقصد باطل کی اعانت کرنا تھا Continue reading ابن عربی کی تعلیمات ۔ بعض اوقات شیطان کلمہ حق بلند کرتا ہے

رسول اکرم اور اہلبیت کو افتخار عارف کا نذرانہ عقیدت

رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم اور ان کے اہلبیت علیہم السلام کو افتخار عارف کا نذرانہ عقیدت آپ بھی سماعت کیجیے اور فیضان محمد وآل محمد علیہم السلام سے بہرہ مند ہوں – اہلبیت و آل محمد سے محبت ہمارا جزو ایمان ہے اور ہر فرقے اور مسلک کے مسلمانوں میں مشترک ہے – فروعی اور فرقہ وارانہ اختلافات میں پڑ کر اپنے مقدس مشترکات کو فراموش نہ کریںتعارف – میان خالق و مخلوق خط نور احمد Continue reading رسول اکرم اور اہلبیت کو افتخار عارف کا نذرانہ عقیدت

کیا یا رسول الله اور یا علی کہنا شرک ہے؟

اہل اسلام کی عظیم اکثریت خواہ ان کا تعلق کسی بھی علاقے یا فرقے سے ہو یا رسول الله اور یا علی کی صدا بلند کر کے الله تعالی کو اس کے پیاروں کا واسطہ دے کر ان کے وسیلے سے مدد کی درخوست کرتی ہے – بعض تنگ نظر فرقہ پرست افراد اس طرح کی استمداد (مدد طلب کرنے) کو بے جا طور پر شرک کہتے ہیں – جاوید غامدی ڈاکٹر اسرار احمد، محمد ابن عبدالوہاب اور بعض دیگر افراد اس عقیدے کو توڑ موڑ کر بیان کرتے ہیں اور بے جا طور پر اسے غلیظ ترین شرک کہتے … Continue reading کیا یا رسول الله اور یا علی کہنا شرک ہے؟

شان رسالت بزبان سیدنا ابوطالب رضی اللہ عنہ

1 لَقَدْ أکْرَمَ اللّٰہُ الْنَّبَِّ مُحَمَّداً،فَاکْرَمَ خَلْقِ اللّٰہ فِْ الْنَّاسِ أحْمَدٍ2 وَشَقَّ لَہُ مِنْ سْمِہ لِیُجَلَّہفَذُوْ الْعَرْشِ مَحْمُوْد وَ ھٰذَا مُحَمَّدٍترجمہ۔1. یقینا خداوند ِعالم نے حضرت محمد کو منزلت وکرامت سے سرفراز فرمایا ہے کہ خداوند ِ عالم کی تمام مخلوقات میں سب سے بلند مرتبہ حضور ِاکرم کی ذاتِ گرامی قدر کاہے2. خدا نے اُن کے جلال وقدر کے لیے اُن کے نام کو بھی اپنے نام ہی سے مشتق کیا چنانچہ و ہ صاحب ِعرش محمود ہے اور یہ محمد ۖہیں مُحَمَّدتَفْدِنَفْسَکَ کُلُّ نَفْسٍذَا مَا خِفْتَ مِنْ شَیٍٔ تِبَالاًاے محمد !میرے نورِنظر ،اگر کسی خطرے یا مصیبت وپریشانی … Continue reading شان رسالت بزبان سیدنا ابوطالب رضی اللہ عنہ

ہم سندھی لوگ، ہم صوفی لوگ ہیں

سندھ کی بیٹی کی خوبصورت نظم اردو ترجمہ ہم سندھی لوگ، ہم صوفی لوگ ہیں امن امان چاہتے ہیں نہ جھگڑے نہ جنگیں نہ شیطان کو چاہتے ہیں ہم سندھی لوگ، ہم صوفی لوگ* ہمارا دین اور مذہب ہر انسان سے محبت ہے ہم سچل جیسا صوفی ، سچا انسان چاھتے ہیں ہم سندھی لوگ ، ہم صوفی لوگ ہیں ……..*نہ ہندو نہ مومن نہ کوئی ذات ہے میری میں جو ہوں سو ہوں، بس تیرا احسان چاہتا ہوںہم سندھی لوگ، ہم صوفی لوگ ہیں امن امان چاہتے ہیں نہ جھگڑے, نہ جنگیں نہ شیطان کو چاہتے ہیں —- حسن … Continue reading ہم سندھی لوگ، ہم صوفی لوگ ہیں

رب سے لاڈ

مولانا اظہر حسن زیدی مرحوم معروف شیعہ عالم تھے. ان کی ملتان میں بڑھاپے کے دور کی ایک مجلس کی ویڈیو ہے جس میں وہ فرما رہے ہیں کہ میں نمازِ صبح اس لیے نہیں پڑھتا کہ اللہ سے کہوں گا میں مزے کی نیند میں تھا. اللہ جب ناراض ہونے لگا میں کہوں گا پروردگار تجھے نیند کی لذت جو معلوم نہیں.اللہ سوال کرے گا نمازِ ظہر کیوں نہیں پڑھی. میں کہوں گا بچوں کی روزی میں مصروف تھا. اللہ کہے گا رزق کمانا ضروری تھا یا نماز؟ میں کہوں گا اللہ تجھے رزق کی ضرورت نہیں ورنہ جانتا … Continue reading رب سے لاڈ