محبت اہل بیت اور خارجیت جدید

زمانہ جدید میں فتنہ خارجیت نے ایک مرتبہ پھر شد و مد سے سراٹھایا ہے اور اس فتنہ خارجیت کی کئی کیمپ سامنے ہیں – ایک کیمپ تو کھلے دشمن کے طور پر موجود ہے اور یہ کیمپ تکفیری دھشت گرد تنظیموں کی شکل میں سامنے ہے ، جیسے القاعدہ ، داعش ، تحریک طالبان پاکستان ، جماعت الاحرار ، لشکر جھنگوی ، نصرہ فرنٹ وغیرہ اور ان کی حامی فرقہ پرست تنظیمیں لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ پاکستان، اہلسنت والجماعت ہیں – جبکہ اس کے ساتھ ہی ایک کیمپ خارجیت کا وہ ہے جو اپنے آپ کو ماڈریٹ ، جدید … Continue reading محبت اہل بیت اور خارجیت جدید

توحید کی آڑ میں شان رسالت کو روکنا اور صحابہ کے نام کی آڑ میں شان اہلبیت کو روکنا

تکفیری اور خارجی نواصب کی نشانی ہے کہ وہ توحید کا نام لے کر شان رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو گھٹاتے ہیں اور صحابہ رضی اللہ عنہم کا نام لیکر اہلبیت و آل محمد رضی اللہ عنہم کے فضائل کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں- فخر اہلسنت مفتی حنیف قریشی صاحب کا مدلل بیان Continue reading توحید کی آڑ میں شان رسالت کو روکنا اور صحابہ کے نام کی آڑ میں شان اہلبیت کو روکنا

ایمان ابی طالب تاریخ اور حدیث کی روشنی میں

علامہ طاہر القادری حضرت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ کی ذاتِ گرامی قدر کے بارے میں عقیدہ اہلسنت بیان کرتے ہوئے۔ سامعین نوٹ فرما لیں کہ ناصبین کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے بغض کی وجہ سے آپ کے والد گرامی کو نعوذ باللہ کافر کہتے ہیں۔ Continue reading ایمان ابی طالب تاریخ اور حدیث کی روشنی میں

ایک تاریخی خیانت، کیا حضرت علی نے سورہ کافرون غلط پڑھائی

خوارج، نواصب اور منافقین کی پہچان کا آسان سا معیار ذاتِ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہے۔ خود کو اہلسنت کہنے والا اگر مولا علی شیرِ خدا کرم اللہ وجہہ سے بغض رکھے گا تو وہ ناصبی ہوگا، خارجی ہوگا اور منافق ہوگا۔ علامہ طاہر القادری نے ڈاکٹر اسرار احمد کی مولا علی کرم اللہ وجہہ کی شان میں ہرزہ سرائی کا مدلل جواب دیتے ہوئے اُن جھوٹی روایات کا پردہ فاش کیا ہے جن کا مقصد جناب علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم کی ذاتِ گرامی کو نشانہ بنانا تھا۔ Continue reading ایک تاریخی خیانت، کیا حضرت علی نے سورہ کافرون غلط پڑھائی

تنگ نظر رویے – جاوید احمد غامدی نے عید میلادالنبی منانے کو پستی ذوق قرار دے ڈالا

تنگ نظر رویے – جاوید احمد غامدی نے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کو پستی ذوق قرار دے ڈالا۔محافل میلاد میں ان کے نزدیک لایعنی اور مشرکانہ قصے کہانیاں بیان کیے جاتے ہیں۔ان کی ساری تقریر کا ماحصل وہی ہے جو محمد بن عبدالوہاب نجدی وہابی تحریک کے بانی اور ان کے پیروکاروں کا ہے جو تصوف کو اسلام کے متوازی ایک علیحدہ دین سمجھتے ہیں اور میلاد، مزارات مقدس اور تصوف پر شرک کے فتوے دھرتے ہیں Continue reading تنگ نظر رویے – جاوید احمد غامدی نے عید میلادالنبی منانے کو پستی ذوق قرار دے ڈالا

حضرت ابوطالب رضی الله تعالی عنہ کی وصیت

میں تمہیں وصیت کرتا ھوں میرے پیارے بھتیجے محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کے ساتھ بھلائی سے پیش آنا کیونکہ سارے قبیلہ قریش میں وہ الامین کے لقب سے ملقب ھے اور سارے اھل عرب اسے الصدیق کہتے ھیں ۔ جن خصائل حمیدہ کی میں نے تمہیں وصیت کی ھے وہ ان تمام کا جامع ھے بخدا میں دیکھ رھا ھوں کہ عرب کے مفلسوں اور ناداروں نے دور دراز علاقوں میں رھنے والوں نے کمزور اور ضعیف لوگوں نے اس کی دعوت قبول کرلی ھے اس کے دین کی تعظیم کی ھے گویا میں دیکھ رھا ھوں کہ اس … Continue reading حضرت ابوطالب رضی الله تعالی عنہ کی وصیت

بارود کا نہیں میرا مسلک درود ہے – شہید ڈی آئی جی ٹریفک سید احمد مبین

ور ی ٢٠١٧ میں لاہورمیں کالعدم لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے تکفیری خوارج کے بم دھماکےمیں ڈی آئی جی ٹریفک سید احمد مبین شہید ہو گئے تھے،شہید احمد مبین ایک بہادر اور فرض شاس پولیس آفیسر تھے،پولیس اور پوری قوم کو اپنے اس شہید افسر پر ہمیشہ ٖفخر رہے گا،سید احمد مبین نے احمد فرہاد کی نظم اپنی فیس بک پر شیئر کی ہوئی تھی جس میں بارودی خوارج کے خلاف اپنے درودی عقیدے کا واشگاف اظہا ر کیا تھا- نظم کا عنوان ہے’’ مجھے مار دیجئے‘‘- آپ بھی اس نظم کے چند اشعا ر ملاحظہ کریں- یاد رکھیں کہ … Continue reading بارود کا نہیں میرا مسلک درود ہے – شہید ڈی آئی جی ٹریفک سید احمد مبین

تصوف کی روح -محمد عامر ہاشم خاکوانی

کہتے ہیں ایک بزرگ حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کے پاس تشریف لائے، گفتگو ہونے لگی، امام ؒنے پوچھا ، آپ کے نزدیک فتوت(دلاوری ،شجاعت)کیا ہے۔ انہوں نے کہا، جب مل جائے تو شکر کرے، نہ ملے تو صبر کرے۔ امامؒ سن کر مسکرائے اور خاموش ہوگئے۔ ان صاحب نے استفسار کیا ، آپ نے کچھ فرمایا نہیں۔ امام جعفر صادق ؒ نے اس پر کہا، یہ تو ہمارے شہر کے کتے بھی کرتے ہیں، مل جاتے ہیں تو خوش ہو کر شکر ادا کرتے ہیں ، نہ ملے تو صبر سے بھوکے پڑے رہتے ہیں۔ مہمان بزرگ … Continue reading تصوف کی روح -محمد عامر ہاشم خاکوانی

حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا

رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ازواج مطہرات رضی اللہ عنھما خاص طور پر پچیس برس تک آپکی طویل ترین اور اولین رفیق، مشکل ترین دور میں مددگار اور غمخوار، طاہرہ، صدیقه، محسنہ اسلام، محبوب ترین رفیق حیات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کو ہمارا سلام Continue reading حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا