تصوف کو خلاف اسلام اور یا رسول الله کہنے کو شرک قراردے کر جاوید غامدی عدم برداشت کو پروان چڑھا رہے ہیں

تصوف کو خلاف اسلام اور یا رسول الله کہنے کو غلیظ ترین شرک قراردے کر جاوید احمد غامدی تکفیری سوچ اور عدم برداشت کو پروان چڑھا رہے ہیں انٹرنیٹ پر غامدی صاحب کے مختلف مضامین اور تقریریں موجود ہیں جن میں وہ تصوف اور اہل تصوف کو گمراہ اور خارج اس اسلام قرار دے رہے ہیں – آج سے چند سال قبل ٢٠١٣ میں جیو پر تصوف سے متعلق ٹیلی کاسٹ کیے جانے والے پروگرام “الف” میں جاوید غامدی نے، صوفیاء کرام اور اکابرین کہ جن کی بدولت برصغیر میں اسلام نے نشوونما پائی، کے نظریہ روحانیت یعنی تصوف کونہ … Continue reading تصوف کو خلاف اسلام اور یا رسول الله کہنے کو شرک قراردے کر جاوید غامدی عدم برداشت کو پروان چڑھا رہے ہیں

شیعہ امت مسلمہ کا حصہ ہیں اور ان کی تکفیر نا جائز ہے : امام کعبه سعودی مفتی اعظم عادل الکلبانی

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبہ کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے امت مسلمہ کو تکفیری اور خارجی نظریات سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے – مفتی اعظم الکلبانی نے کہا کہ اس سے قبل تکفیری خارجی گمراہ کن پراپیگنڈے کے زیر اثر وہ اہل تشیع کو کافر سمجھتے تھے لیکن پھر انہوں نے اس امر میں تحقیق کی اور کتب پڑھیں جس کی بدولت ان کے نظریات بدل گئے اور اب وہ شیعہ کو امت مسلمہ کہ حصہ سمجھتے ہیں ۔ ایم بی سی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی الکلبانی نے کہا کہ وہ حالیہ … Continue reading شیعہ امت مسلمہ کا حصہ ہیں اور ان کی تکفیر نا جائز ہے : امام کعبه سعودی مفتی اعظم عادل الکلبانی

جاوید احمد غامدی، پشتون ثقافت اور طالبان

جاويد احمد غامدی کا تعلق مذہب کے اس طبقے سے ہے جو جديد دنيا کے اکثر مقبول رجحانات کو يا تو اسلام سے ماخوذ سمجهتا ہے اور يا قرآنی متون کوکھینچ تان کر ان کی مطابقت جديد دنيا کے کچھ مقبول رويوں، تحريکوں اور نظريوں سے بنانے کی سعی کرتا ہے. غامدی صاحب کا اس کیمپ کے ساتھ تعلق جماعتِ اسلامی کی رکنيت حاصل کرکے ہی پيدا ہوا تھا، اس کے بعد ابن تیمیہ، امین احسن اصلاحی اور اس طرز کے خیالات سے متاثر ہوۓ – اب اپنے آپ کو خالص قسم کا صحيح مسلمان سمجھتے ہيںمذہب ميں’ معتدل’ کا … Continue reading جاوید احمد غامدی، پشتون ثقافت اور طالبان

تکفیری رویے – جاوید غامدی نے رسول اکرم کے والدین کو کافرقرار دے دیا

تکفیری رویے – جاوید احمد غامدی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والدین ماجدین رضی اللہ عنہم کو کافر اور جہنمی (استغفر الله) قرار دے دیا بنو امیہ کی گھڑی ہوئ جھوٹی روایات کی بنیاد پر اہلبیت سے بغض ناصبی خوارج کا پرانا طریق ہے – غامدی صاحب رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والدین ماجدین رضی اللہ عنہم کو کافر قرار دے رہے ہیں، اسی قبیل کے دیگر تکفیری خوارج رسول اکرم کے ممحسن چچا حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ پر اسی طرح کا بہتان عظیم لگاتے ہیں – اس طرح کے تکفیری … Continue reading تکفیری رویے – جاوید غامدی نے رسول اکرم کے والدین کو کافرقرار دے دیا

عید میلاد النبی پر بدعت کا فتوی – مفتی تقی عثمانی صاحب معاشرے میں عدم برداشت سے گریز فرمائیں

کراچی کے دیوبندی مدرسے میں تقریر میں مفتی تقی عثمانی صاحب نے عید میلاد النبی کو بدعت اور خلاف اسلام قرار دے دیا، اسی طرز کے فتووں سے متاثر ہوکر لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ اور طالبان کے خارجی دہشت گرد اولیا الله کے مزاروں اور میلاد النبی کے جلوسوں پر حملے کرتے ہیں اور بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کرتے ہیں – اس سے قبل مفتی تقی عثمانی صاحب نے بنو امیہ کے بادشاہوں کی حمایت اور اہلبیت کی تنقیص میں مضامین شائع کیے اور مولانا مودودی کی تحقیقی کتاب خلافت و ملوکیت کے جواب میں بنو امیہ کے دفاع … Continue reading عید میلاد النبی پر بدعت کا فتوی – مفتی تقی عثمانی صاحب معاشرے میں عدم برداشت سے گریز فرمائیں

جاویداحمد غامدی کا امام مہدی بارے موقف

اپنی مختلف تحریروں اور تقریروں میں جاوید احمد غامدی نے امام مہدی کے وجود سے انکار کر کے نہ صرف صحیح احادیث کا انکار کیا بلکہ اس پورے تصور کو من گھڑت اور افسانہ قرار دے دیا – امام مہدی کے ظہور کے بارے میں کثیر احادیث صحیحہ ثابت ہیں۔ صحاح ستہ کے علاوہ دیگر کتب احادیث میں مختلف اسناد سے امام مھدی کا ظہور ثابت ہے اور ساتھ ساتھ کئی ایک سلف کے اقوال بھی موجود ہیں۔ رسول اللہ فرماتے ہیں: ’’یکون فی آخر امتی خلیفة یحثی المال حثیا ولا یعدّہ عدّاً‘‘ ’’میری امت کے آخر میں ایک خلیفہ ہوگا … Continue reading جاویداحمد غامدی کا امام مہدی بارے موقف

جاوید احمد غامدی صاحب اور بنو امیہ کے ملوک کا دفاع

غامدی صاحب عمومی طور پر تاریخ اور حدیث پر اپنے شکوک کا اظہار کرتے رہتے ہیں لیکن اسی تاریخ اور حدیث سے ایسی کمزور روایات کو مستند سمجھتے ہیں جن سے اموی ملوکیت اور آمریت کے دفاع کا رستہ نکلتا ہو – فرقے اور مسلک سے بالاتر ہو کر تمام مسلمان اکابرین اور متقدمین کا اجماع اور عقیدہ ہے کہ مولا علی کرم الله وجہ برحق خلیفہ راشد تھے اور آپ کے خلاف جتنی بھی جنگیں ہوئیں، ان میں مولا علی حق پر تھے، جبکہ غامدی صاحب کے خیال میں مولا علی اور ان کے خلاف بغاوت کرنے ولے شامی گورنر … Continue reading جاوید احمد غامدی صاحب اور بنو امیہ کے ملوک کا دفاع

مختلف مسالک کے علما کے نزدیک حضرت علی کی فضیلت

مختلف مسالک کے علماء کے نزدیک حضرت علی رضی الله عنہ کی فضیلت کا جائزہ توحید،قرآن اور رسول الله ص کے بعد مسلمانوں کے تمام فرقوں اور مسالک میں حضرت علی ابن ابی طالب کرم الله وجہ کی محبت پر مشترکہ ایمان ہے Continue reading مختلف مسالک کے علما کے نزدیک حضرت علی کی فضیلت