تنگ نظر رویے – جاوید احمد غامدی نے عید میلادالنبی منانے کو پستی ذوق قرار دے ڈالا

تنگ نظر رویے – جاوید احمد غامدی نے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کو پستی ذوق قرار دے ڈالا۔محافل میلاد میں ان کے نزدیک لایعنی اور مشرکانہ قصے کہانیاں بیان کیے جاتے ہیں۔ان کی ساری تقریر کا ماحصل وہی ہے جو محمد بن عبدالوہاب نجدی وہابی تحریک کے بانی اور ان کے پیروکاروں کا ہے جو تصوف کو اسلام کے متوازی ایک علیحدہ دین سمجھتے ہیں اور میلاد، مزارات مقدس اور تصوف پر شرک کے فتوے دھرتے ہیں Continue reading تنگ نظر رویے – جاوید احمد غامدی نے عید میلادالنبی منانے کو پستی ذوق قرار دے ڈالا

اہلبیت پنجتن پاک اور جاوید احمد غامدی صاحب کا رویہ

جاویداحمد غامدی صاحب نے پنجتن پاک کے بارے میں مستند ترین حدیث کا انکار کر دیا – اس سے پہلے ایک اور ویڈیو انہی صاحب نے آقا کریم کے والدین ماجدین اور عزیز از جان چچا حضرت ابو طالب رضی الله عنہم کو کافر قرار دیاہے، یا رسول الله اور یا علی کہنے کو بد ترین شرک قرار دیا ہے، اب ان صاحب نے سنی اور شیعہ کی متفقہ روایت حدیث کسا یعنی آقا کریم کا اپنی چادر تلے پنجتن پاک رضی الله عنہم کو جمع کرنے اور ان کے لئے قرآن مجید کی آیت تطہیر تلاوت کرنے کا صریح … Continue reading اہلبیت پنجتن پاک اور جاوید احمد غامدی صاحب کا رویہ

یا رسول اللہ کہنےکے بارے میں جاوید غامدی صاحب کا انتہا پسندانہ موقف

جمہور مسلمان حیات النبی پر یقین رکھتے ہیں اور ہمارا ایمان ہے کہ آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم وجہ تخلیق کائنات ہیں، محبوب الہی ہیں اور اذن خدا سے ہماری التجاؤں کو سنتے ہیں اور ہمارے فریاد رس اور مشکل کشا ہیں – خوارج اور نواصب کے نزدیک ایسا عقیدہ رکھنے والا بدترین مشرک ہے، اسی طرح کے خارجی نظریات سے متاثر ہو کر تکفیری خارجی دہشت گرد اولیا اللہ کے مزارات اور میلاد النبی کی تقریبات پر حملے کر کے بے گناہ مسلمانوں کا خون ناحق کرتے ہیں -اس ویڈیو میں جاوید غامدی صاحب نے یا رسول … Continue reading یا رسول اللہ کہنےکے بارے میں جاوید غامدی صاحب کا انتہا پسندانہ موقف

امام اہلسنت پیر نصیرالدین نصیر گولڑوی مرحوم کی نایاب ویڈیو

امام اہلسنت پیر نصیرالدین نصیر گولڑوی مرحوم کی نایاب ویڈیو – سنی اور شیعہ میں اتحاد بین المسلمین کا درس- شیعہ کو کافر کہنا گناہ عظیم ہے Continue reading امام اہلسنت پیر نصیرالدین نصیر گولڑوی مرحوم کی نایاب ویڈیو

آقا کریم اور ان کے نواسہ عظیم کی سواری مبارک کی شبیہ اور اسلامی ثقافتی روایات

اسلامی تاریخ اور روایات میں جانوروں کا ذکر بھی احترام اور اہمیت سے کیا گیا ہے – خاص طور پر رسول کریم صلی الله علیہ والہ وسلم اور ان کے پیارے نواسے امام حسین رضی الله عنہ کے گھوڑے کا بہت محبت اور احترام سے تذکرہ کیا جاتا ہے – یہی محبت عاشورہ محرم اور میلاد النبی کی اسلامی ثقافتی روایات میں بھی نظر آتی ہے – نہ ہی کوئی محرم کے گھوڑے کی پوجا کرتا ہے، نہ ہی کوئی میلادالنبی کے گھوڑے کی پوجا کرتا ہے۔ یہ سب خالصت پسند، ناصبی خوارج کا جھوٹا پراپیگنڈا ہے- یہ گھوڑا صرف … Continue reading آقا کریم اور ان کے نواسہ عظیم کی سواری مبارک کی شبیہ اور اسلامی ثقافتی روایات

پیرانِ پیرا لشیخ عبدالقادر جیلانی کی دینی خدمات اور روحانی تعلیمات

علامہ ثاقب رضا مصطفائی کی زبان سے سنئیے اور صوفیا کرام اور اسلاف کے نورانی کردار سے اپنے احوال کو روشن کیجیئے Continue reading پیرانِ پیرا لشیخ عبدالقادر جیلانی کی دینی خدمات اور روحانی تعلیمات

ڈاکٹر طاہر القادری اور مولانا طارق جمیل کی اہم ملاقات

ڈاکٹر طاہر القادری اور مولانا طارق جمیل کی اہم ملاقات- خارجیت، تکفیریت اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے ارشاد میں بہت ہی لطیف پیرائے میں مولانا طارق جمیل کو باور کرایا کہ ایک مسلک کی صفوں میں چند خارجی گھس بیٹھے ہیں جیسے بعض تکفیری، صوفی سنی مسلمانوں کی صف میں گھسنے کی کوشش کرتے ہیں – صوفی مشرب کا تکفیر اور خارجیت سے کوئی واسطہ نہیں – کالعدم دہشت گرد گروہ تکفیری و خارجی مہم چلاتے ہیں اور اس ملک سنی وشیعہ مسلمانوں کے خلاف … Continue reading ڈاکٹر طاہر القادری اور مولانا طارق جمیل کی اہم ملاقات

مولا علی کی محبت ایمان کا تقاضا – مفتی حنیف قریشی

مولا علی کرم الله وجہ کی محبت ایمان کا تقاضا ہے، ان کی فضیلت بیان کرنے پر کسی مومن کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے – مفتی حنیف قریشی کا گجرات میں جلسہ عام سے خطاب Continue reading مولا علی کی محبت ایمان کا تقاضا – مفتی حنیف قریشی

حضرت ابو طالب نے رسول الله اور حضرت خدیجہ کا نکاح پڑھوایا

حضرت ابو طالب حنیف تھے جن کا توحید اور نبوت پر مکمل ایمان تھا، آپ نے ہی رسول الله اور حضرت خدیجہ کا نکاح پڑھوایا – قطب آن لائن نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں بلال قطب اور دیگر شرکا نے واضح کیا کہ حضرت ابوطالب توحید و نبوت کی حقیقت کو پہچانتے تھے- بدقسمتی سے نواصب اور ملوک کی جانب سے گھڑی گئی روایت کی بنیاد پر کچھ بدقسمت لوگ حضرت ابو طالب کے ایمان پر انگلیاں اٹھاتے ہیں جو ایک تاریخی بددیانتی ہے Continue reading حضرت ابو طالب نے رسول الله اور حضرت خدیجہ کا نکاح پڑھوایا