تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سےکوئی تعلق نہیں – مولانا فضل الرحمن

تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سےکوئی تعلق نہیں، یہ جمیعت علما اسلام کے خلاف اسٹبلشمنٹ کی سازش کا حصہ ہیں – مولانا فضل الرحمن تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سے کوئی تعلق نہیں، جو تنظیمیں صحابہ کرام رضی الله عنہم کے مقدس نام کو استعمال کر کے، اشتعال انگیز نعروں کے ساتھ کسی پر کفر کے فتوے لگاتی ہیں، ہمارے مدارس میں جو تنظیمیں (سپاہ صحابہ وغیرہ) فرقہ واریت اور جہاد کے نام پر وجود میں آ رہی ہیں، عدم برداشت اور تشدد کو فروغ دے رہی ہیں، ان کا فقط ایک ہی مقصد ہے، اسٹیبلشمنٹ … Continue reading تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سےکوئی تعلق نہیں – مولانا فضل الرحمن

جاوید غامدی نے یا علی مدد کو شرک قرار دے دیا

تکفیری رویے – جاوید احمد غامدی نے یا علی مدد جو اہلسنت، صوفی اور شیعہ مسلمانوں کی اکثریت کا عالمی شعار ہے کو شرک اور احمقانہ قرار دے دیا Continue reading جاوید غامدی نے یا علی مدد کو شرک قرار دے دیا

کیا جاوید احمد غامدی اعتدال پسند دانشور ہیں؟ – خالد نورانی، مدیر صداۓ اہلسنت

جاوید احمد غامدی جماعت اسلامی کے بانیان میں شامل مولوی امین احمد اصلاحی کے شاگرد ہیں جوکہ اعظم گڑھ کے نظام الدین فراہی کے شاگرد تھے اور یہحضرات بنیادی طور پر شیخ ابن تیمیہ ، محمد بن عبدالوھاب نجدی ، حافظ ابن قیم ، حافظ عبدالہادی ، شاہ اسماعیل دہلوی ، سید احمد بریلوی اور سید مودودی ، سید قطب سے متاثر ہیں اور تصوف ، اشغال تصوف اور اہلسنت کے ہاں متحسن و معمول بہ چلے آنے والے افعال و رسوم کے بارے میں یہ سب کے سب شرک، بدعت ہونے کے قائل ہیں- اسی بنا پر یہ حضرات، اہلسنت … Continue reading کیا جاوید احمد غامدی اعتدال پسند دانشور ہیں؟ – خالد نورانی، مدیر صداۓ اہلسنت

Reading Ghamidi on Sufism

Javed Ahmed Ghamidi appropriates the old Socratic philosophical method of raising questions regarding the opponent’s view. He hardly concedes anything to the opponent and puts up his case as an expert lawyer. His approach is deceptively simple. The same applies to his classic refutation of Sufi doctrine, especially Unitarianism and Sufi view of prophecy, especially its ending. However, today I use the same old Socratic method to analyze his key arguments and hope that a refined group of students and scholars of Ghamidi responds to clarify. Ghamidi Sahib has a lengthy essay on Sufism in his Burhan, and a few … Continue reading Reading Ghamidi on Sufism

تصوف کے بارے میں چند فکری مغالطے — احمد الیاس

گزشتہ کچھ عرصے سے ایک بات مسلسل مشاہدے میں آرہی ہے۔ دو بظاہر متضاد طبقات یہ تاثر دیتے نظر آتے ہیں کہ تصوف مرکزی دھارے کے اسلام سے علیحدہ مذہبی روایت ہے۔ ایسا کرنے کے لیے ان دونوں طبقات کے محرکات الگ ہیں۔ ایک طبقہ ایسا تاثر دے کر تصوف کی نفی و مذمت کرتا ہے اور دوسرا طبقہ ایسا کر کے اس کا اثبات و تعریف۔ یہ دونوں طبقات اسلامی تمدنی روایت (کی اپنی اپنی خام تفہیم) سے بیزار ہیں۔ فرق یہ ہے کہ ایک کی بیزاری بنیاد پسندی کے نام پر ہے اور دوسرے کی جدت پسندی کے … Continue reading تصوف کے بارے میں چند فکری مغالطے — احمد الیاس

تصوف کو خلاف اسلام اور یا رسول الله کہنے کو شرک قراردے کر جاوید غامدی عدم برداشت کو پروان چڑھا رہے ہیں

تصوف کو خلاف اسلام اور یا رسول الله کہنے کو غلیظ ترین شرک قراردے کر جاوید احمد غامدی تکفیری سوچ اور عدم برداشت کو پروان چڑھا رہے ہیں انٹرنیٹ پر غامدی صاحب کے مختلف مضامین اور تقریریں موجود ہیں جن میں وہ تصوف اور اہل تصوف کو گمراہ اور خارج اس اسلام قرار دے رہے ہیں – آج سے چند سال قبل ٢٠١٣ میں جیو پر تصوف سے متعلق ٹیلی کاسٹ کیے جانے والے پروگرام “الف” میں جاوید غامدی نے، صوفیاء کرام اور اکابرین کہ جن کی بدولت برصغیر میں اسلام نے نشوونما پائی، کے نظریہ روحانیت یعنی تصوف کونہ … Continue reading تصوف کو خلاف اسلام اور یا رسول الله کہنے کو شرک قراردے کر جاوید غامدی عدم برداشت کو پروان چڑھا رہے ہیں

بے گناہ عورتوں اور بچوں کا قتل: جاوید غامدی صاحب کا استدلال طالبان کے استدلال سے کیونکر بہتر ہے؟

معروف عالم دین جاوید احمد غامدی نے یکم جنوری ٢٠١٢ کو تحریک طالبان پاکستان کے پاکستانی میڈیا کے نام خط کے جواب میں اپنے مسلک اور رائے کی وضاحت کی – ہم جاوید غامدی صاحب کے شائستہ اسلوب کی تعریف کرتے ہیں اور اس بات کی قدر کرتے ہیں کہ اگرچہ غامدی صاحب صوفی، سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو گمراہ مسلمان سمجھتے ہیں لیکن ان ‘گمراہ’ مسلمانوں کے خلاف تشدد کو جائز نہیں سمجھتے – ہمارا اصولی موقف ہے کہ جو شخص بھی سنی، شیعہ، بریلوی، دیوبندی، سلفی افراد یا دوسرے مسلک یا فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں … Continue reading بے گناہ عورتوں اور بچوں کا قتل: جاوید غامدی صاحب کا استدلال طالبان کے استدلال سے کیونکر بہتر ہے؟

جاوید احمد غامدی، پشتون ثقافت اور طالبان

جاويد احمد غامدی کا تعلق مذہب کے اس طبقے سے ہے جو جديد دنيا کے اکثر مقبول رجحانات کو يا تو اسلام سے ماخوذ سمجهتا ہے اور يا قرآنی متون کوکھینچ تان کر ان کی مطابقت جديد دنيا کے کچھ مقبول رويوں، تحريکوں اور نظريوں سے بنانے کی سعی کرتا ہے. غامدی صاحب کا اس کیمپ کے ساتھ تعلق جماعتِ اسلامی کی رکنيت حاصل کرکے ہی پيدا ہوا تھا، اس کے بعد ابن تیمیہ، امین احسن اصلاحی اور اس طرز کے خیالات سے متاثر ہوۓ – اب اپنے آپ کو خالص قسم کا صحيح مسلمان سمجھتے ہيںمذہب ميں’ معتدل’ کا … Continue reading جاوید احمد غامدی، پشتون ثقافت اور طالبان

تکفیری رویے – جاوید غامدی نے رسول اکرم کے والدین کو کافرقرار دے دیا

تکفیری رویے – جاوید احمد غامدی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والدین ماجدین رضی اللہ عنہم کو کافر اور جہنمی (استغفر الله) قرار دے دیا بنو امیہ کی گھڑی ہوئ جھوٹی روایات کی بنیاد پر اہلبیت سے بغض ناصبی خوارج کا پرانا طریق ہے – غامدی صاحب رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والدین ماجدین رضی اللہ عنہم کو کافر قرار دے رہے ہیں، اسی قبیل کے دیگر تکفیری خوارج رسول اکرم کے ممحسن چچا حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ پر اسی طرح کا بہتان عظیم لگاتے ہیں – اس طرح کے تکفیری … Continue reading تکفیری رویے – جاوید غامدی نے رسول اکرم کے والدین کو کافرقرار دے دیا

جاوید احمد غامدی، سید قطب اور سلیم صافی – عامر حسینی

میں نے اپنے سابقہ سٹیٹس میں سلیم صافی کی مائل بہ تکفیریت فکر اور خارجی گروہوں کی حمایت پر لکھا، اس دوران مجھے غامدی صاحب کے ساتھ ان کے انٹرویو کی زیر بحث ویڈیو میں آخری تین منٹ کی گفتگو تضادات سے بھری ہوئی ملی سلیم صافی، جاوید احمد غامدی سے پوچھتے ہیں کہ آپ جہاد بارے جن خیالات کا اظہار کررہے ہیں وہ اس نے پہلی بار غامدی سے ہی سنے ہیں، اس پر غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ انہوں نے جہاد بارے جن خیالات کا اظہار کیا چودہ سوسال سے عالم اسلام کے تمام فقہا انہی خیالات کا … Continue reading جاوید احمد غامدی، سید قطب اور سلیم صافی – عامر حسینی