غلامے پجتن بن کے رواں
قاری شاہد محمود قادری غلامے پجتن بن کے رواں، ایہو دعا میرینبی دے گھر دی الفت وچ، ہووے ہستی فنا میری Continue reading غلامے پجتن بن کے رواں
قاری شاہد محمود قادری غلامے پجتن بن کے رواں، ایہو دعا میرینبی دے گھر دی الفت وچ، ہووے ہستی فنا میری Continue reading غلامے پجتن بن کے رواں
ﺳﭙﺎﺱ ﻧﺎﻣﮧ ﺟﻨﺎﺏِ ﺍﻣﯿﺮ – ﺍﺯ ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﯾﮧ ﻧﻈﻢ ١٩٠٥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﺩﺑﯽ ﻣﺠﻠﮯ “ﻣﺨﺰﻥ” ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺋﻊ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ. ﺑﻘﻮﻝ ﻏﻼﻡ ﺭﺳﻮﻝ ﻣﮩﺮ ﻋﻼﻣﮧ ﯾﮧ ﻧﻈﻢ ﮨﺮ ﺻﺒﺢ ﺑﻄﻮﺭ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ. ﯾﮧ ﻣﻨﻘﺒﺖ ﺑﺎﻗﯿﺎﺕ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﮯ ﺻﻔﺤﺎﺕ ١٠٢ ﺗﺎ ١٠٥ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﮮ ﻣﺤﻮ ﺛﻨﺎﺀﮮ ﺗﻮ ﺯﺑﺎﻧﮩﺎ – ﺍﮮ ﯾﻮﺳﻒ ﮐﺎﺭﻭﺍﻥ ﺟﺎﻧﮩﺎﺍﮮ ﺑﺎﺏ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﺤﺒّﺖ – ﺍﮮ ﻧﻮﺡ ﺳﻔﯿﻨﮧ ٍ ﻣﺤﺒّﺖﺍﮮ ﻣﺎﺣﯽ ﻧﻘﺶ ﺑﺎﻃﻞ ﻣﻦ – ﺍﮮ ﻓﺎﺗﺢ ﺧﯿﺒﺮ ﺩﻝ ﻣﻦﺍﮮ ﺳﺮ ﺧﻂ ﻭﺟﻮﺏ ﻭ ﺍﻣﮑﺎﮞ – ﺗﻔﺴﯿﺮ ﺗﻮﺳﻮﺭﮦٴ ﮨﺎﮮ ﻗﺮﺍﮞ(ﺁﭖ ﺫﺍﺕ ﺍﺣﺪﯾﺖ ﻭ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺷﺎﮨﺮﺍﮦ ﻣﺴﺘﻘﯿﻢ … Continue reading امیرالمومنین علی ابن ابی طالب کی شان میں علامہ اقبال کا کلام
مولائے کائنات اور امام تصوف و شریعت حضرت علی علیہ السلام کی شان میں پیر آف گولڑہ شریف علامہ نصیر الدین نصیر رحمہ اللہ کا خراج عقیدت – جو یا رسول اللہ مدد اور یا علی مدد کے منکر ہیں، انہیں سمجھنا چاہیے کہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم اور مولا علی کرم اللہ وجہ سے مدد باذن خدا ہے اور توسل کا ذریعہ ہے – اس کو شرک یا رافضیت کہنا بددیانتی اور بغض اہلبیت ہ Continue reading ١ے مظہر جلال احد، یا علی مدد – حضرت علی کی شان میں علامہ نصیر الدین نصیر کا خراج عقیدت
مولا علی کرم اللہ وجہ کی شان میں ایک پنجابی منقبت – مسلمان کسی بھی فقہ، فرقے یا مسلک کا ماننے والا ہو، اہل بیت رضی اللہ عنھم کی محبت سب کے ایمان کا جز ہے – آقا کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحیح حدیث کے مطابق مولا علی سے مومن کے علاوہ کوئ محبت نہیں کر سکتا اور ان سے بغض، سواۓ منافق کے کوئ نہیں رکھ سکتا – مولا علی کرم اللہ وجہ کا درجہ اسلامی شریعت اور طریقت میں یکساں فضیلت رکھتا ہے اسی لئے اہل روحانیت کا نعرہ ہے ڈاڈھا لجپال اے علی Continue reading ڈاڈھا لجپال اے علی
اگر آپ محبت، تنوع اور تصوف پر مبنی اسلام بارے جاننا چاہتے ہیں تو جناب کنور مہندر سنگھ بیدی کی یہ نظم ملاحظہ کریں، مذہبی انتہا پسندی اور تکفیریت سے آلودہ سوچ اور روش آج کے دور میں عام ہے جس سے اسلام کا نام بدنام ہوتا ہے بیدی صاحب نے اپنی نظم میں اسی طرف اشارہ کیا ہے ہم کسی دین سے ہوں، قائلِ کردار تو ہیںہم ثناخوانِ شہِ حیدرِ کرارتو ہیں نام لیوا ہیں محمدؐ کے پرستار تو ہیںیعنی مجبور پئے احمد مختار تو ہیں عشق ہو جائے کسی سے، کوئی چارہ تو نہیںصرف مسلم کا محمدؐ پہ … Continue reading بات اتنی ہے کہ اب عام یہ اسلام نہیں
یونس امرہ (1320-1238) ترک زبان کے مشہور صوفی شاعر تھے جو 13ویں صدی عیسوی میں اناطولیہ میں، جس کا بیشتر حصہ دور حاضر کا ترکی کہلاتا ہے، رہائش پذیر رہے۔ یونس امرہ کی زندگی کے بارے میں بہت سی مصدقہ معلومات تو تاریخ کے اوراق میں گم ہو کر رہ گئیں لیکن ان کی زندگی کے بہت سے قصے آج بھی ترک لوک داستانوں کا اہم حصہ ہیں جنھیں بہت شوق سے پڑھا،سنا اور گایا جاتا ہے۔ سنہ 1071 میں جب اناطولیہ میں سلجوق سلطنت قائم ہوئی تو قونیا کو اس کا دارالحکومت چنا گیا اور اس دور میں اسلامی … Continue reading ترک صوفی شاعر یونس امرہ کون ہیں
امام المشارق و المغارب، فاتح خیبر، شیرِ خُدا، ابو الحسن، سرچشمہ ہدایت وتصوف،امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی بارگاہ میں مولانا نورالدین عبد الرحمن جامی رحمتہ اللہ علیہ (۱۴۱۴-۱۴۹۲) کا ہدیۂ عقیدت اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ بِقَدرِ حُسنِہ وَجَمَالِہ وَنُورِہ وَکَمَالِہ وَسَلِّم تَسلِیمًا علی شاہِ حیدر اماماً کبیراکہ بعد از نبی شُد بشیراً نذیرازمین آسماں، عرش و کرسی بحُکمشعلی داں علیٰ کُل شئ قدیراعَلی ابن عم مُحمد رسول استچوں موسیٰ اخی گفت ہاروں وزیراعلی اولیاء را دلیل است برحقعلی انبیاء را ولیاً نصیرازتو ہست روشن مہ و مہر و کوکبتوئی در دوعالم سِراجاً مُنیراز اِطعام لذات … Continue reading حضرت علی کی تحسین میں مولانا جامی کا کلام
آں امام عاشقاں پور بتولسرو آزادے زبستان رسولاللؔہ اللؔہ، باے بسم اللؔہ پدرمعنی ”ذبح عظیم“ آمد پسرموسیٰ و فرعون، شبیر و یزیدایں دو قوت از حیات آید پدیدزندہ حق از قوت شبیری استباطل آخر داغ حسرت میری استتا قیامت قطع استبداد کردموج خون او چمن ایجاد کردبہر حق درخاک و خوں غلطیدہ استپس بنائے لا الہ گردیدہ استمدعایش سلطنت بودے اگرخود نکردے با چنیں سامان سفرتیغ بہر عزت دین است و بسمقصد او حفظ آئین است و بسرمز قرآں از حسین آموختمزآتش او شعلہ ہا اندوختم(اقبال) ترجمہ:وہ عاشقوں کے امام سیدہ فاطمہ سلام الله علیھا کے فرزند جو حضور اکرم … Continue reading آں امام عاشقاں پور بتول
شہادت امام حسین کی روحانی معنویت کی طرف اقبال کی نظر کا پہلا بھرپور تخلیقی اظہار ان کے فارسی کلام میں ملتا ہے۔ بال جبریل میں ”درمعنی حریت اسلامیہ و سر حادثہ کربلا“ کے عنوان سے جو اشعار ہیں‘ ان کو اس رجحان کا آئنہ دار کہا جاسکتا ہے رموز بے خودی میں کربلا سے متعلق اشعار رکن دوم میں آئے ہیں‘ جہاں شروع کا حصہ رسالت محمدیہ (ص) اور تشکیل و تاسیس حریت و مساوات و اخوت بنی نوع آدم کے بارے میں ہے۔ اس کے بعد اخوت اسلامیہ کا حصہ ہے‘ پھر مساوات کا اور ان کے بعد … Continue reading کربلا کی روحانی معنویت، علامہ اقبال کی نظر میں
ABSTRACT: Rejection of Akbar-e-Azam’s Deen-e-Ilahi, with rigorous efforts of Hazrat Mujaddid Alf Sani and freedom struggle for Pakistan became un-written manifesto for creating poetry in praise of Holy Prophet Muhammad (S.A.W). The article placed below narrates some historical facts that provoked rejection of ante prophecy movement in un-divided India and paved the way to spread love of Prophet Muhammad (S.A.W.) that elevated in the shape of devotional i.e. Naatia Poetry in Urdu. Evolutionary process of devotional poetry has also been discussed to show some such literary movements in Pakistan through journals like ‘NAAT RANG’. اُردو ادب میں نعتیہ شاعری کا … Continue reading اُردو ادب میں نعتیہ شاعری کا مقام ۔ پروفیسر فتح محمد ملک