اعتدال پسند مسلمانوں پر تکفیری خوارج کے الزامات

جب بھی پر امن مسلمان:– تکفیری خوارج کی آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم، اہلبیت اور صحابہ کے بارے میں پھیلائی ہوئی غیر مستند روایات کو بے نقاب کرتے ہیں– اس حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والے خود کش دھماکوں اور دہشت گردی میں سو فیصد اسی لابی کے خوارج ملوث ہیں– اولیاء الله کے مزاروں، اہلسنت علماء اور پاک فوج پر حملے کرنے والے خوارج کی مشترکہ شناخت کا پول کھولتے ہیں– اہلبیت عظام رضی الله عنہم کے خلاف ان کی ناصبی دشمنی کا پردہ چاک کرتے ہیں اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم … Continue reading اعتدال پسند مسلمانوں پر تکفیری خوارج کے الزامات

میلاد، محرم اور تکفیری خوارج

عرصہ دراز سے نواصب اور خوارج کا وطیرہ ہے کہ بارہ ربیع الاول یعنی میلاد النبی اور عاشورہ محرم یعنی نواسہ رسول امام حسین کی شہادت کے موقع پر یہ فرقہ وارانہ باتوں کا بازار گرم کرتے ہیں اور میلاد اور عاشورہ کی مجالس اور جلوسوں کے خلاف بدعت، شرک اور تکفیر کے خارجی الزامات، تہمتوں کا انبار لگانے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ ملکی قانون کے تحت سنگین جرم ہے – یہ خوارج چن چن کر میلاد، عاشورہ اور اولیا اللہ کے خلاف سیاق ور سباق سے کٹا ہوا یا غیر مستند تنقیدی مواد شئیر کرتے ہیں ، اگر … Continue reading میلاد، محرم اور تکفیری خوارج

پہلی محرم کو حضرت عمر کی شہا دت علما کی نظر میں

ایک کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت اور دیگر ناصبی عناصر نے گزشتہ چند سالوں سے ایک نیا شوشا چھوڑا ہے کہ یکم تا دس محرم عشرہ فاروق و حسین منایا جائے – مقصد اس کا فقط ایک شرارت ہے کیونکہ اتحاد صرف مشترکات پر ہوتا ہے، مختلفات پر نہیں – علما اہلسنت نے تحقیقی طور پر ثابت کیا ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی الله کی تاریخ شہادت یکم محرم نہیں – Continue reading پہلی محرم کو حضرت عمر کی شہا دت علما کی نظر میں

دہشت گردی کی حامی لابی ۔زید حامدکا تجزیہ

دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کہتے ہیں کہ پاکستان میں تکفیری خارجی دہشت گردی کی حمایت یا خاموش تائید بدقسمتی سے ایک خاص طبقہ کرتا ہے جس کے علما یا تو دہشت گردی کے حامی یا اس کی خاموش تائید کرتے ہیں ۔مولوی عبدالعزیز جیسےلوگ تو ان کے حامی جبکہ کچھ اور مولوی اس معاملے پہ دہشت گردوں کی مذمت کرنے کی بجائے ان کے بارے میں خاموشی اختیار کرتے ہیں جس سے اس گروہ کے نوجوان دہشت گردی کی جانب مائل ہوتے ہیں ۔ایسے لوگوں کے سامنے معصوم بچوں کی لاشیں رکھ دی جائیں اور پھر کہا جائے کہ … Continue reading دہشت گردی کی حامی لابی ۔زید حامدکا تجزیہ

رسول الله کے والدین کریمین اور محسن چچا ابو طالب پر کفر کے فتوے تکفیری خارجی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں

تاریخ میں ایسےتکفیری عناصر ہمیشہ سے موجود رہے ہیں جن کی کوشش یہ رہی ہے کہ وہ پیغمبر اسلام حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیک یارسول اللہ و فداک ابی و امی یارسول اللہ کے آباؤاجداد ، بنو ہاشم اور اہل بیت اطہار رضوان الله علیھم اجمعین کے بارے میں تاریخ کو مسخ کرکے پیش کریں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والد محترم ، آپ کی والدہ ماجدہ ، آپ کے دادا اور دادی اور اسی طرح حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے والد محترم، آپ کی … Continue reading رسول الله کے والدین کریمین اور محسن چچا ابو طالب پر کفر کے فتوے تکفیری خارجی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں

تاریخ اسلام کا ایک جائزہ – علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی

عہد رسالت (ص)سے ہی ایک بدبخت گروہ چلا آتا تھا جس کی اہلبیت خاص طور پر مولا علی کرم الله وجہہ الکریم سے گہری عداوت تھی،فتنہ خوارج اور ملوکیت بنو امیہ میں اس دشمنی نے ناصبیت کا روپ دھار لیا – وجہ صاف ظاہر ہے کہ حضرت علی شیر خدا تھے اور رسول الله علیہ الصلوات والسلام اور اسلام کی مدافعت میں آپ نے بیسیوں دشمنوں کو غزوات اور دیگر جنگوں میں ہلاک کیا، ان کے ورثا میں چند منافقین بھی تھے جن کی حضرت علی سے عداوت تھی، اموی ملوکیت اور اس کے بعد نواصب و خوارج نے تاریخ … Continue reading تاریخ اسلام کا ایک جائزہ – علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی

قائد اعظم اور پاکستان کے خلاف سرکردہ دیوبندی عالم مولانا محمود مدنی کی تکلیف دہ باتیں

مولانا محمود مدنی جمیت علما ہند کے جنرل سیکرٹری ہیں (اسی جماعت کی پاکستانی شاخ کی قیادت مولانا فضل الرحمن کرتے ہیں) ، دارالعلوم دیوبند بھارت سے فارغ التحصیل ہیں، اور کانگریسی ہندو لابی کے حامی ہیں، ایک انڈین ٹاک شو میں مولانا مدنی نے قائداعظم محمد علی جناح، پاکستان اور دو قومی نظریہ کے بارے میں جو نفرت انگیز زبان استعمال کی، اسے آپ اس مختصر ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں – مولانا مدنی نے کہا: “جناح کی فوٹو علی گڑھ یونیورسٹی سے ہٹا دینی چاہیے، اس تصویر کا لگا رہنا نہ بھارت کے حق میں ہے اور … Continue reading قائد اعظم اور پاکستان کے خلاف سرکردہ دیوبندی عالم مولانا محمود مدنی کی تکلیف دہ باتیں

مقتول کے بیٹے کی شاہی دربار میں قاتل سے ملاقات – تاریخ کے بہت سے واقعات واضح ہو گئے

“جب قاتل مقتول کے بیٹے کو اپنے دربار میں طلب کرکے کہے۔۔۔ مجھے نہایت افسوس ہے! میری طرف سے تیرے باپ کے قتل کا حکم دینا ثابت نہیں ہوسکا! اگر بضد ہو تو اپنے گھوڑ سوار دوڑاؤ اور صحیح سند سے ثابت کرکے دکھاؤ۔۔۔ سارے راوی اور چَین آف کمانڈ تو اسوقت میری جیب میں ہے” ( طوسی) مقتول صحافی جمال خشوگی کے بیٹے کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض کے شاہی محل میں ملاقات آج سے چودہ سو قبل یزیدی فوج کے ہاتھوں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی مظلومانہ شہادت کے بعد،حضرت … Continue reading مقتول کے بیٹے کی شاہی دربار میں قاتل سے ملاقات – تاریخ کے بہت سے واقعات واضح ہو گئے