مجلسِ شہادت امام حسین رضی الله تعالی عنہ اورشاہ عبدالعزیز محدث دہلوی
[حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کے بیٹے ہیں ]۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدنا امام حسین کی مجلس شہادت بروزِ عاشور یا ایک دو دن قبل ہوتی ہے چار ، پانچ سو بلکہ ہزار آدمی جمع ہوتے ہیں درود شریف پڑھتے ہیں اس کے بعد جب فقیر آتاہے لوگ بیٹھتے ہیں امام حسین کے فضائل اور ذکر شہادت جو احادیث میں آیا ہے کرتے ہیں ان ( شہدائے کربلا) کو جو تکالیف پہنچیں جو معتبر روایات سے ثابت ہیں بیان کی جاتی ہیں اس ضمن میں وہ مرثیہ جو جن و پری سے حضرت … Continue reading مجلسِ شہادت امام حسین رضی الله تعالی عنہ اورشاہ عبدالعزیز محدث دہلوی