مولانا طارق جمیل کادردمندانہ بیان – قرآن اور اہلبیت اسلام کی اساس ہیں

مولانا طارق جمیل کادردمندانہ بیان صحیح حدیث کی روشنی میں – قرآن اور اہلبیت اسلام کی اساس ہیں – فرقہ واریت سے بچو، قرآن، عشق رسول اور عشق اہلبیت پر تمام مسلمان اکٹھے ہو جاؤ، ایک دوسرے سے حسن سلوک کرو، معمولی اور فروعی اختلافات پر توجہ نہ دو، اپنے مسلک کی بجائے اسلام کی خدمت کرو Continue reading مولانا طارق جمیل کادردمندانہ بیان – قرآن اور اہلبیت اسلام کی اساس ہیں

وحدت کا رستہ اور تنقید کے تیر – مفتی گلزار نعیمی

ہم کدھر جائیںجب سے محرم شروع ہوا ہے۔ہر روز فیس بک پر میسنجر پر سیل نمبر پر بیسیوں لوگ سوالات کرتے ہیں کہ جو امھات المومنین اور خلفاء اور صحابہ کو سب و شتم کرے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو خدائی مقام تک لے جائے ایسے لوگوں کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ لوگ یہ سوال نہیں کرتے کہ دین اس بارے میں کیا کہتا ہے بلکہ سوال یہ ہے کہ آپ کیا کہتے ہیں ۔۔یا للعجب۔۔!!!اس حوالے سے میرا وہی موقف ہے جو ہمارے اکابر علمائے اہل سنت کا ہے۔میں نے اس … Continue reading وحدت کا رستہ اور تنقید کے تیر – مفتی گلزار نعیمی

اتحاد بین المسلمین کی خوبصورت مثال، مولانا تھانوی

حکیم امّت جناب اشرف علی تھانوی صاحب وخطیب پاکستان مولانا احتشام الحق تھانوی کے خانوادہ کے صاحبزادے فخر دیوبند سربراہ شمس المدارس مولانا جعفر تھانوی نے کراچی میں سبیل امام حسین رضی الله تعالی عنہ پرعزاداروں کو شربت پلا کر اتحاد بین المسلمیںن کی اعلی مثال قائم کر دی – دیوبند مسلک اعتدال ہے اور تکفیری خارجیت و فرقہ واریت کو مسترد کرتا ہے Continue reading اتحاد بین المسلمین کی خوبصورت مثال، مولانا تھانوی

وحدت امت کے لئے مولانا طارق جمیل کا درد مندانہ بیان

– سنی بریلوی ، دیوبندی، شیعہ، اہلحدیث سب آپس میں مسلمان مسالک ہیں اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں ، فرقہ وارانہ نفرت کی بجائے اسلامی اخوت پھیلائیں اور ایک دوسرے کے ساتھ نماز پڑھیں Continue reading وحدت امت کے لئے مولانا طارق جمیل کا درد مندانہ بیان

کراچی میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ، مفتی نعیم کی امام حسن دسترخوان میں شرکت

کراچی میں اتحاد بین المسلمین کے شاندار مظاہرے پر دیوبندی اور شیعہ اکابرین اور تمام اہل پاکستان مبارکباد کے مستحق ہیں معروف دیوبندی عالم دین اور مہتمم مدرسہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کراچی مفتی نعیم نے جے ڈی سی کی دعوت پر دسترخوان حضرت امام حسن کی چھبیسویں سحری میں شرکت کی ۔ شرکت کے موقع پر مفتی نعیم نے چیرمین جے ڈی سی شیخِ محمد حسن و جنرل سیکریٹری ظفر عباس کے ہمراہ میڈیا سے بات کی – وحدت کے یہ مناظر قائد اور اقبال کے خوابوں کی حقیقی تعبیر ہیں اور پاکستان دشمن قوتوں اور تکفیری خوارج کی شکست … Continue reading کراچی میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ، مفتی نعیم کی امام حسن دسترخوان میں شرکت

عاشورہ کے موقع پر قتل عام کی مذمت سب سے پہلے مولانا مودودی اورخان بہادر خان نے کی

١٩٦٣ میں ٹھرہی سندھ میں عاشورہ کے موقع پر قتل عام کی مذمت سب سے پہلے مولانا مودودی اورخان بہادر خان نے کی پاکستان میں تکفیری خوارج کے ہاتھوں اہل تشیع اور اہلسنت بریلوی نسل کشی تاریخ بہت پرانی ہے – ١٩٦٣ میں ایوب خان کے دور میں تکفیری خوارج نے عاشورہ محرم کے موقع پر ٹھہری سندھ میں ایک سو سے زائد شیعہ اور سنی سوگواران امام حسین کو نہایت بے دردی سے قتل کیا – اس قتل کی مذمت سب سے پہلے جماعت اسلامی کے امیر مولانا سید ابو الا علی مودودی اور جنرل ایوب خان کے بھائی … Continue reading عاشورہ کے موقع پر قتل عام کی مذمت سب سے پہلے مولانا مودودی اورخان بہادر خان نے کی

جماعت اسلامی اور وحدت امہ

میں جماعت اسلامی کی طرف سے مجلس وحدت مسلمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں، شیعہ مسمان ہمارے بھائی اور مساوی شہری ہیں، ان کے خلاف تشدد قابل مذمت ہے، حکومت شیعہ برادری کی حفاظت کا بندوبست کرے اور دہشت گردوں کی سخت ترین سزا دے – ملک میں سنی شیعہ فرقہ واریت کا کوئی مسئلہ نہیں، تکفیری خارجی دہشت گرد، سنی اور شیعہ دونوں کے دشمن ہیں – جماعت اسلامی نے ہمیشہ امت مسلمہ میں وحدت پر زور دیا ہے –(لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان، کی اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر … Continue reading جماعت اسلامی اور وحدت امہ

ایران میں اسلامی انقلاب اور مولانا مودودی – نثار ترمذی کے انٹرویو سے اقتباس

مولانا ابو الاعلٰی مودودی انقلاب اسلامی ایران کو اسلامی انقلاب تصور کرتے تھے، انکی ہمدردیاں انقلاب اسلامی ایران کیساتھ تھیں۔ انہوں نے ہمیشہ انقلاب اسلامی ایران کی تائید اور حمایت کی۔ وہ انقلاب اسلامی کے فوری بعد ایک وفد لیکر امام خمینی کی خدمت میں گئے، گیارہ فروری کو انقلاب کامیاب ہوا اور وہ ستائیس فروری کو وہاں پہنچ گئے۔ پوری دنیا کی اسلامی تحریکوں کے نمائندوں کا وفد تھا، جو چارٹرڈ طیارہ لیکر امام خمینی کے پاس گیا اور کہا کہ آپ کو جس تعاون کی ضرورت ہو، ہم حاضر ہیں۔ لیکن مولانا مودودی اسی سال رحلت کر گئے۔ … Continue reading ایران میں اسلامی انقلاب اور مولانا مودودی – نثار ترمذی کے انٹرویو سے اقتباس

وحدت امت – کراچی کے معروف سیاسی رہنما علی رضا عابدی شہید کی ایک یادگار تصویر

علی رضا عابدی ایک محب وطن اور مخلص انسان تھے، آپ اتحاد بین المسلمین اور مذہبی رواداری کے علمبردار ہے – یہ اس وقت کی تصویر ہے جب علی رضا عابدی جنرل الیکشن 2018ء میں قومی اسمبلی کی نشست پہ الیکشن لڑرہے تھے۔ کمپین کے دوران نماز کا وقت ہوگیا تو اسی دوران جماعت اسلامی کے امیدوار عثمان رضی اور ان کے ساتھی بھی نماز کا اہتمام کررہے تھے۔ امامت ان کے الیکشن میں مدمقابل عثمان رضی نے کرائی اور پیچھے مقتدیوں میں شہید علی رضا عابدی کھڑے تھے۔ سید علی رضا عابدی ایک صلح کل نظریہ اور فکر کے … Continue reading وحدت امت – کراچی کے معروف سیاسی رہنما علی رضا عابدی شہید کی ایک یادگار تصویر