بے گناہ عورتوں اور بچوں کا قتل: جاوید غامدی صاحب کا استدلال طالبان کے استدلال سے کیونکر بہتر ہے؟
معروف عالم دین جاوید احمد غامدی نے یکم جنوری ٢٠١٢ کو تحریک طالبان پاکستان کے پاکستانی میڈیا کے نام خط کے جواب میں اپنے مسلک اور رائے کی وضاحت کی – ہم جاوید غامدی صاحب کے شائستہ اسلوب کی تعریف کرتے ہیں اور اس بات کی قدر کرتے ہیں کہ اگرچہ غامدی صاحب صوفی، سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو گمراہ مسلمان سمجھتے ہیں لیکن ان ‘گمراہ’ مسلمانوں کے خلاف تشدد کو جائز نہیں سمجھتے – ہمارا اصولی موقف ہے کہ جو شخص بھی سنی، شیعہ، بریلوی، دیوبندی، سلفی افراد یا دوسرے مسلک یا فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں … Continue reading بے گناہ عورتوں اور بچوں کا قتل: جاوید غامدی صاحب کا استدلال طالبان کے استدلال سے کیونکر بہتر ہے؟