پہلی محرم کو حضرت عمر کی شہا دت علما کی نظر میں

ایک کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت اور دیگر ناصبی عناصر نے گزشتہ چند سالوں سے ایک نیا شوشا چھوڑا ہے کہ یکم تا دس محرم عشرہ فاروق و حسین منایا جائے – مقصد اس کا فقط ایک شرارت ہے کیونکہ اتحاد صرف مشترکات پر ہوتا ہے، مختلفات پر نہیں – علما اہلسنت نے تحقیقی طور پر ثابت کیا ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی الله کی تاریخ شہادت یکم محرم نہیں – Continue reading پہلی محرم کو حضرت عمر کی شہا دت علما کی نظر میں

رقص سماع اور دھمال صوفیاء میں ہزار سال سے زا‏ئد عرصے سے رائج رسم ہے

حال ہی میں کچھ خالصیت پسند ملاؤں نے مزارات مقدس اور عام شہریوں کے خلاف تکفیری دہشت گردوں کی کاروائیوں کے خلاف عوام کے غصّے کا رخ پھیرنے کے لئے رقص سمااوردھمال کے غیر شرعی ہونے بارے باتیں کرنا شروع کردی ہیں۔اور تاریخ کو مسخ کرنے کا کام سرانجام دے رہے ہیں۔ایسے مولوی تصوف کے دشمنوں اور اسلام کے تکثیریت پسند چہرے کو شرک و بدعت کہنے والی قوتوں کی ایجنٹی کے سوا کچھ نہیں کررہے –اس ویڈیو میں ترک قبرص کے مفتی شیخ عادل ناظم حقانی نقشبندی کے حلقہ صوفیاء کے رقص سماع کی تقریب کا منظر ہے۔آپ دیکھ … Continue reading رقص سماع اور دھمال صوفیاء میں ہزار سال سے زا‏ئد عرصے سے رائج رسم ہے

لم یات نظیرک فی نظر – ایک لا زوال نعت

مادام نور جہاں کی آواز میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی لکھی ہوئی خوبصورت نعت رسول مقبول صلی الله علیہ والہ وسلم لم یات نظیرک فی نظر، مثل تو نہ شد پیدا جاناجگ راج کو تاج تو رے سر سو ہے ، تجھ کو شہ دوسرا جانا البحر علا والمود طغےٰ ، من بیکش و طوفاں ہوشربامنجدھار میں ہوں بگڑی ہے ہوا، موری نیّا پار لگا جانا یا شمس نظرت الیٰ لیلی ، چو بطیبہ رسی عرضے بکنیتوری جوت کی جھلمل جگ میں رچی، مری شب نے نہ دن ہونا جانا لک بدر … Continue reading لم یات نظیرک فی نظر – ایک لا زوال نعت

دہشت گردی کی حامی لابی ۔زید حامدکا تجزیہ

دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کہتے ہیں کہ پاکستان میں تکفیری خارجی دہشت گردی کی حمایت یا خاموش تائید بدقسمتی سے ایک خاص طبقہ کرتا ہے جس کے علما یا تو دہشت گردی کے حامی یا اس کی خاموش تائید کرتے ہیں ۔مولوی عبدالعزیز جیسےلوگ تو ان کے حامی جبکہ کچھ اور مولوی اس معاملے پہ دہشت گردوں کی مذمت کرنے کی بجائے ان کے بارے میں خاموشی اختیار کرتے ہیں جس سے اس گروہ کے نوجوان دہشت گردی کی جانب مائل ہوتے ہیں ۔ایسے لوگوں کے سامنے معصوم بچوں کی لاشیں رکھ دی جائیں اور پھر کہا جائے کہ … Continue reading دہشت گردی کی حامی لابی ۔زید حامدکا تجزیہ

حضرت علی کرم اللہ وجہ پر رقیق الزام اور علما اہلسنت کا موقف

ڈاکٹر اسرار احمد نے حضرت علی کرم اللہ وجہ پر الزام لگایا کہ حضرت علی نے شراب کے نشے میں نماز غلط پڑھا دی استغفراللہ، ڈاکٹر اسرار احمد نے کیو ٹی وی پر اپنے درس قرآن (جس پر بعد میں پابندی عائد کردی گئی )کے دوران سورہ مائدہ کے بیان میں کہا کہ شراب حرام ہونے سے قبل سیدنا علی (رضی الله عنہ ) نے حالت نشہ میں نماز مغرب پڑھائی اور قرآن مجید کی تلاوت کے دوران سورہ کافرون غلط پڑھی۔ اس بیان پر عامۃ الناس میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ نواصب کا طریقہ ہے کہ … Continue reading حضرت علی کرم اللہ وجہ پر رقیق الزام اور علما اہلسنت کا موقف

قائد اعظم اور پاکستان کے خلاف سرکردہ دیوبندی عالم مولانا محمود مدنی کی تکلیف دہ باتیں

مولانا محمود مدنی جمیت علما ہند کے جنرل سیکرٹری ہیں (اسی جماعت کی پاکستانی شاخ کی قیادت مولانا فضل الرحمن کرتے ہیں) ، دارالعلوم دیوبند بھارت سے فارغ التحصیل ہیں، اور کانگریسی ہندو لابی کے حامی ہیں، ایک انڈین ٹاک شو میں مولانا مدنی نے قائداعظم محمد علی جناح، پاکستان اور دو قومی نظریہ کے بارے میں جو نفرت انگیز زبان استعمال کی، اسے آپ اس مختصر ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں – مولانا مدنی نے کہا: “جناح کی فوٹو علی گڑھ یونیورسٹی سے ہٹا دینی چاہیے، اس تصویر کا لگا رہنا نہ بھارت کے حق میں ہے اور … Continue reading قائد اعظم اور پاکستان کے خلاف سرکردہ دیوبندی عالم مولانا محمود مدنی کی تکلیف دہ باتیں

بات بات پر گستاخ رسول کے فتوے دینا اہلسنت کا شیوہ نہیں

بات بات پر گستاخ رسول کے فتوے دینا اہلسنت کا شیوہ نہیں، اگر کوئی آقا کریم ص کی گستاخی بھی کرے تو قتل کرنے کی اجازت نہیں، ریاست سے رجوع کریں اور قانون پر عملدرآمد کریں – اہلسنت اپنی صفوں میں گھسنے والے بد عقیدہ خارجی تکفیریوں سے ہوشیار رہیں جو ناموس رسول کے نام پر تشدد کی آگ بھڑکانا چاہتے ہیں، امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کا بیان Continue reading بات بات پر گستاخ رسول کے فتوے دینا اہلسنت کا شیوہ نہیں

توحید کی آڑ میں شان رسالت کو روکنا اور صحابہ کے نام کی آڑ میں شان اہلبیت کو روکنا

تکفیری اور خارجی نواصب کی نشانی ہے کہ وہ توحید کا نام لے کر شان رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو گھٹاتے ہیں اور صحابہ رضی اللہ عنہم کا نام لیکر اہلبیت و آل محمد رضی اللہ عنہم کے فضائل کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں- فخر اہلسنت مفتی حنیف قریشی صاحب کا مدلل بیان Continue reading توحید کی آڑ میں شان رسالت کو روکنا اور صحابہ کے نام کی آڑ میں شان اہلبیت کو روکنا

ایمان ابی طالب تاریخ اور حدیث کی روشنی میں

علامہ طاہر القادری حضرت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ کی ذاتِ گرامی قدر کے بارے میں عقیدہ اہلسنت بیان کرتے ہوئے۔ سامعین نوٹ فرما لیں کہ ناصبین کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے بغض کی وجہ سے آپ کے والد گرامی کو نعوذ باللہ کافر کہتے ہیں۔ Continue reading ایمان ابی طالب تاریخ اور حدیث کی روشنی میں

ایک تاریخی خیانت، کیا حضرت علی نے سورہ کافرون غلط پڑھائی

خوارج، نواصب اور منافقین کی پہچان کا آسان سا معیار ذاتِ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہے۔ خود کو اہلسنت کہنے والا اگر مولا علی شیرِ خدا کرم اللہ وجہہ سے بغض رکھے گا تو وہ ناصبی ہوگا، خارجی ہوگا اور منافق ہوگا۔ علامہ طاہر القادری نے ڈاکٹر اسرار احمد کی مولا علی کرم اللہ وجہہ کی شان میں ہرزہ سرائی کا مدلل جواب دیتے ہوئے اُن جھوٹی روایات کا پردہ فاش کیا ہے جن کا مقصد جناب علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم کی ذاتِ گرامی کو نشانہ بنانا تھا۔ Continue reading ایک تاریخی خیانت، کیا حضرت علی نے سورہ کافرون غلط پڑھائی